محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by یاسر عمران مرزا »

اللہ تعالی مرحومہ اور مرحوم پر رحم فرمائے اور ان کہ بخشش فرمائے اور اضوا بہن کو صبر جمیل عطا کرے، آمین.
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by مجیب منصور »

اضواء جی دونوں مرحومیں کے لیے آج ہم انشاء اللہ قرآن خوانی و ایصالِ ثواب کا انتظام کررہے ہیں
آپ بھی ایصال ثواب میں انھیں مت بھولیے گا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by اضواء »

یاسر عمران مرزا wrote:اللہ تعالی مرحومہ اور مرحوم پر رحم فرمائے اور ان کہ بخشش فرمائے اور اضوا بہن کو صبر جمیل عطا کرے، آمین.
اللهم آمين يارب العالمين

الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by اضواء »

مجیب منصور wrote:اضواء جی دونوں مرحومیں کے لیے آج ہم انشاء اللہ قرآن خوانی و ایصالِ ثواب کا انتظام کررہے ہیں
آپ بھی ایصال ثواب میں انھیں مت بھولیے گا

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته!!!

الله يجزيك عنا خير الجزاء وجعل كل ماتقدمه لنا
في ميزان حسناتك
واسال الله الكريم الرحيم ان يسهل لك
كل امورك ويحقق امانيك في الدنيا والاخره

جزاك المولى الجنه

اللہ تعالى سے ہم سبکی دعا ہے كہ وہ آپ كے
ہر نیک معاملہ ميں آسانى پيدا كرے
اور ہر بھلائى كى توفيق نصيب فرمائے.

اورالله سبحانه اس نیک عمل
پرآپکو اجر وثواب ڈھیر سا عطاء فرمائے


إن الله لا يضيع أجر المحسنين
"بے شک خدا نیک لوگوں کا اجر و صلہ کبھی ضائع نہیں کرتا۔ ...


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by چن پردیسی »

انا للہ و انا الیہ راجعون .
اللہ کریم مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by اضواء »

چن پردیسی wrote:انا للہ و انا الیہ راجعون .
اللہ کریم مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام سے نوازیں

اللهم آمين يارب العالمين

الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”