محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by رضی الدین قاضی »

[center]محترمہ اضواء بہن ابھی ماموں جان کے انتقال کے بعد صدمے سے باہر نکلی نہیں تھی

کہ ان کی خالہ ماں کے انتقال کی خبر ملی ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون .

اللہ سبحانہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین !

اللہ رب العزت اضواء بہن اور پسمانگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


آپ سب سے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت کی درخواست ہے۔[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by نورمحمد »

آہ . . . .

[center]. . ہم کیا رہیں گیں جب کہ نہ رسولِ خدا sw: رہے[/center].

اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے . ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے . ان کی قبر کو نور سے بھر دے - ان کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے . آمین
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by اعجازالحسینی »

انا للہ و انا الیہ راجعون .

اللہ سبحانہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین !
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by چاند بابو »

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی اضواء بہنا کو درپیش پے درپے صدمات میں استقامت عطا فرمائے اور انہیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو تاحدِ نگاہ کشادگی عطا فرمائے اور پسماندگان کو بہترین صبر عطا فرمائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by پپو »

انا للہ و انا الیہ راجعون .
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے
چل چلاؤ کا میلہ ہے آخر سب نے جانا ہے
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by مدرس »

اللہ ان کو صبر اور مرحومین کو جنت الفردوس میں‌جگہ عطا فر مائیں




بھائی دوستو بزرگو کا فی عر صہ اردو نامہ بالکل سلو ہو گیا ہے بڑ ی مشکل سے آج یہ پوسٹ کرپایا ہوں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by عتیق »

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مکمل مغفرت فرمائیں اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائیں اور مرحومہ کو جنت کے علی مقام میں جگہ نصیب فرمائیں
آمین ثم آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by نورمحمد »

آمین ثم آمین
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by محمد شعیب »

ولنبلونكم بشيء من الخوف والجوع ونقص من الأموال والأنفس والثمرات . وبشر الصابرين الذين إذا أصابتهم مصيبة قالوا: إنا لله وإنا إليه راجعون
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by علی عامر »

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفروس کے بلند مقام نصیب فرمائے اور پیارے آقا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔ آمین۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by مجیب منصور »

انا للہ و انا الیہ راجعون
اضواء جی دونوں دکھ بھری خبروں سے صدمہ ہوا
اللہ تعالیٰ دونوں مرحوموں کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے.آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by افتخار »

اللہ پاک اضواء جی کو اور ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا کرے۔
اور ان کی مغفرت فرمائے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by نورمحمد »

آمین . .یا رب العالمین
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by عبیداللہ عبید »

انا للہ و انا الیہ راجعون .

اللہ سبحانہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین !

اللہ رب العزت اضواء بہن اور پسمانگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

انا لله وان اليه راجعون
اللهم اجرنا في مصيبتنا وخلفنا خيراً منها
الله يجعل مثواها الجنه


أتقدم بجزيل الشكر والتقدير

لكل من واساني في مصابي

بوفاة خالتي رحمة الله عليها وأسكنها فسيح جناته

أشكر كل من عزاني هنا وكل من بعث لي برسالة عبر البريد

وكل من واساني عبر الهاتف

شكرا لكم جميعا

وأسئل الله العلي القدير أن لا يريكم مكروه أبدا

كما أسئل المولى أن يغفر لموتاكم

ويطيل أعماركم

إنه سميع مجيب الدعاء


بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

آپ تمام معزز و مکرم


رضی الدین قاضی
نورمحمد
اعجازالحسینی
چاند بابو
پپو
مدرس
عتیق
محمد شعیب
علی عامر
مجیب منصور
افتخار
عبیداللہ عبید
احباب کا
بہت بہت شکریہ جو بڑی محبت سے ہماری
دلجوئی کی اور مرحومہ کے مغفرت کی دعاء کی ہے
ہمارے غم میں بھی شریک رہے


Image


ان سب کا بی بہت بہت شکریہ جنہوں
نے ایمیل اور موبائل سے ہمارے دکھہ میں برابر
شریک تھے


الله سبحانه هم سب کو صراط مستقیم
پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے اور ہمارا خاتمہ نیک ہوئے


Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by اضواء »

[center]السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

انا لله وان اليه راجعون
اللهم اجرنا في مصيبتنا وخلفنا خيراً منها
الله يجعل مثواها الجنه


أتقدم بجزيل الشكر والتقدير

لكل من واساني في مصابي

بوفاة خالتي رحمة الله عليها وأسكنها فسيح جناته

أشكر كل من عزاني هنا وكل من بعث لي برسالة عبر البريد

وكل من واساني عبر الهاتف

شكرا لكم جميعا

وأسئل الله العلي القدير أن لا يريكم مكروه أبدا

كما أسئل المولى أن يغفر لموتاكم

ويطيل أعماركم

إنه سميع مجيب الدعاء


بے شک ہم اللہ کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

آپ تمام معزز و مکرم


رضی الدین قاضی
نورمحمد
اعجازالحسینی
چاند بابو
پپو
مدرس
عتیق
محمد شعیب
علی عامر
مجیب منصور
افتخار
عبیداللہ عبید
احباب کا
بہت بہت شکریہ جو بڑی محبت سے ہماری
دلجوئی کی اور مرحومہ کے مغفرت کی دعاء کی ہے
ہمارے غم میں بھی شریک رہے


Image


ان سب کا بی بہت بہت شکریہ جنہوں
نے ایمیل اور موبائل سے ہمارے دکھہ میں برابر
شریک تھے


الله سبحانه هم سب کو صراط مستقیم
پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے اور ہمارا خاتمہ نیک ہوئے


Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by علی خان »

انا للہ و انا الیہ راجعون .

اللہ سبحانہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین !
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:انا للہ و انا الیہ راجعون .

اللہ سبحانہ تعالٰی مرحومہ کو اپنے نیک بندوں میں شامل فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین !

اللهم آمين يارب العالمين
جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by نورمحمد »

اللهم آمين يارب العالمين
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترمہ اضواء بہن کو ایک اور صدمہ

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:اللهم آمين يارب العالمين
جزاك الرحمن الجنة
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”