پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

ارے بھلے لوگو پریشان نا ہو، میں ڈیٹابیس کا بیک اپ لے رہا تھا اور جب بیک اپ ڈیٹابیس کا لیا جاتا ہے تب ہمیشہ ایسے ہی ہوتا ہے۔
کیونکہ بیک اپ لیتے ہوئے تمام ڈیٹا ان پٹ پورٹس بند ہو جاتی ہیں تاکہ جو بیک اپ لیا جا رہا ہے اس سے آگے کوئی پوسٹ نا بڑھ سکے۔
البتہ اب یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے اور میں کامیابی سے بیک اپ اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر چکا ہوں۔

اب بھی اگر کسی کو کوئی ایرر موصول ہو تو بتادیجئے گا لیکن ایسا ہو گا نہیں انشااللہ۔

باقی آج رات شاید شازل بھیا بھی اس پر کوئی کام کرنے والے ہیں اس لئے آج اور کل اگر کوئی ایرر آیا تو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے،

کچھ دیر انتظار کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by محمد شعیب »

O I C

Image

تاں پہلے دسڑاں سی...
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:O I C

Image

تاں پہلے دسڑاں سی...
کون آیا سی :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:
کچھ دیر انتظار کیجئے گا۔

چلو کچھہ نہیں زیادہ انتظار کا مزہ لے رہے ہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

Return to index page General Error
SQL ERROR [ mysql4 ]

Too many connections [1040]

An sql error occurred while fetching this page. Please contact an administrator if this problem persists.
Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group

ابھی تھوڑی دیر پہلے میرے پاس SQL ERROR تھا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:ابھی تھوڑی دیر پہلے میرے پاس SQL ERROR تھا
پکڑ کر پھینٹی لگا دینی تھی :D :D :D :D :D :D :D
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:ابھی تھوڑی دیر پہلے میرے پاس SQL ERROR تھا
پکڑ کر پھینٹی لگا دینی تھی :D :D :D :D :D :D :D

;(
;( ;(
;( ;( ;(
;( ;( ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

اضواء بہنا یہ ایک وقتی ایرر تھا جو کہ کنکشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد سے تجاوز کر جانے کی صورت میں آتا ہے ،
لیکن فکر کی کوئی بات نہیں ایسا سال بھر میں ایک دو بار ہی ہوتا ہے وہ بھی ایک وقت میں کافی زیادہ یوزرز کے اکٹھے Query بھیجنے پر۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:اضواء بہنا یہ ایک وقتی ایرر تھا جو کہ کنکشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد سے تجاوز کر جانے کی صورت میں آتا ہے ،
لیکن فکر کی کوئی بات نہیں ایسا سال بھر میں ایک دو بار ہی ہوتا ہے وہ بھی ایک وقت میں کافی زیادہ یوزرز کے اکٹھے Query بھیجنے پر۔

اضافی معلومات پر آپ کاشکریہ r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by مدرس »

جی کل میرے ساتھ بھی یہیئ ہوا جومیں‌نے الگ ہی لگادیا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

مدرس بھیا بہت بہت شکریہ مسئلہ رپورٹ کرنے کے لئے۔
ویسے آپ خوش نصیب ہیں کہ آپ کو یہ مسئلہ آج محسوس ہوا ہے۔
وگرنہ اضواء عتیق اور شعیب بھیا کو تو یہ مسئلہ بہت دنوں سے بہت تنگ کر رہا ہے۔

میں نے اس مسئلہ پر پہلے کچھ دن اپنی ہوسٹنگ کمپنی سے بات کی تھی، پھر رات بات کی اور ابھی ابھی بھی میں ان سے بات کر کے فارغ ہوا ہوں۔
ان کے تازہ ترین تجزیہ کے مطابق مسئلہ ہماری ڈیٹابیس میں ہے اور انہوں نے مجھے اردونامہ کی ڈیٹابیس Optimize کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
جو کہ میں Optmize کر چکا ہوں، اب آپ لوگ دیکھئے کیا واقعی اس سے کوئی فرق پڑا ہے یا ابھی بھی وہی صورتحال ہے۔
لیکن چیک کرنے سے پہلے اپنے براوزر کی Cache فائلز حذف ضرور کر لیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

کچھہ دنوں سے سے تو حال بحال ہے ایسی کوئی بات نہں آئی ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by بلال احمد »

یہ ایرر گھومتا پھرتا میری طرف آنکلا تو سوچا اطلاع کر دوں be;at;in;g; be;at;in;g;

[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by عتیق »

چاند بھائی یہ مسئلہ وقتا فوقتا آتا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”