پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

اردونامہ کی ایک رکن محترمہ اضواء نے شکایت کی ہے کہ انہیں اردونامہ کے اپڈیٹ کے بعد سے اب تک Sql Error کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، یعنی بعض دفعہ انہیں کسی SQL Error کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور فورم کھل نہیں پاتا ہے اور بعد میں کبھی کھل بھی جاتا ہے۔

اس ضمن میں میری اپنی کمپنی سے بات ہوئی ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ کوئی ایرر نہیں آیا تھا ٹریفک کی زیادتی کے باعث ممکن ہے کوئی مشکل ہوئی ہو لیکن اب یہ دوبارہ نہیں ہو گا۔

میری آپ احباب سے گزارش ہے کہ اگر کسی اور یوزر نے بھی ایسے ہی کسی Error کا سامنا کیا ہے تو براہ مہربانی مجھے مطلع فرمائیں،
اور مستقبل میں بھی دو چار دن اس بات پر خاص توجہ دیں اور جو ایرر آپ کو موصول ہو آپ اسے کاپی کر لیں اور بعد میں مجھے مطلع فرمائیں۔
تاکہ اگر واقعی ایسا کوئی مستقل مسئلہ ہے تو اس کا حل تجویز کیا جا سکے۔اور اپنی کمپنی سے اس مسئلہ کی شکایت کی جا سکے۔
آپ کے تعاون کا منتظر
چاند بابو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

باپ رے باپ بات شکایت کا رخ موڑ لی ہے :inlove:

جی ہاں مجھے اس قسم کا ایرر آتا رہا

General Error
SQL ERROR [ mysql4 ]

Can't connect to local MySQL server through socket '/var/lib/mysql/mysql.sock' (2) [2002]

An sql error occurred while fetching this page. Please contact an administrator if this problem persists.

پھر تحدیث صفحہ کرنا پڑتا !!!

مشکل نہیں چاند بھائی !!!
بڑے بڑے شھروں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہے!!!

امید ہے کے اس ایرر کا خاتمہ ہوجائیگا !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by شازل »

امید ہے کہ آئندہ اس طرح کے ایررز سے واسطہ نہیں‌پڑے گا.
آپ اپنے براوزر کی کیشے بھی کلیئر کردیں.
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

لیکن اضواء مجھے بتایئے کیا کل کے بعد بھی یعنی آج بھی آپ کو ایسے ایرر کا سامنا کرنا پڑا ہے یا نہیں۔
اور کسی دوست کو بھی کیا ایسا ہی کوئی ایرر موصول ہوا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:لیکن اضواء مجھے بتایئے کیا کل کے بعد بھی یعنی آج بھی آپ کو ایسے ایرر کا سامنا کرنا پڑا ہے یا نہیں۔
اور کسی دوست کو بھی کیا ایسا ہی کوئی ایرر موصول ہوا ہے۔

جی نہیں اب تک تو کوئی بھی ایرر کا سامنا نہیں ہوا ہے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by محمد شعیب »

یہ لیں جی

General Error
SQL ERROR [ mysql4 ]

Can't connect to local MySQL server through socket '/var/lib/mysql/mysql.sock' (2) [2002]

An sql error occurred while fetching this page. Please contact an administrator if this problem persists.

آج بروز بدھ 24 نومبر 2010 صبح 9:40 پر یہ اس ایرر کا سامنا ہوا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

بہت خوب تو اس کامطلب ہے کہ یہ ایرر اب پاکستان کا سفر بھی کر چکا ہے۔
اضواء کے بعد اب شعیب اس کا شکار ہوئے ہیں۔ :D
کوئی بات نہیں میں یہی تو چیک کرنا چاہتا تھا۔
مزے کی بات ہے کہ مجھے ابھی تک کوئی ایرر موصول نہیں ہوا ہے۔
بہرحال اس ایشو پر ہوسٹنگ کمپنی سے بات چل رہی ہے اور وہ جلد ہی اس کا حل ڈھونڈ لیں گے۔
دراصل ابھی تک وہ اس مسئلہ کی تہہ تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔
اور نا ہی اردونامہ میں بظاہر کوئی ایرر نظر آ رہا ہے۔
آج سے اردونامہ کی سپیشل لاگ تیار ہو گی اور ہوسٹنگ کمپنی کا ایڈمنسٹریٹراس کو مانیٹر کرے گا۔
اور انشااللہ ایک آدھ دن میں اس ایرر کا پتہ چل جائے گا۔
ویسے اگر ممکن ہو تو جسے بھی آئندہ یہ ایرر موصول ہو وہ ایرر والے صفحے کی ایک عدد تصویر بنا کر بھی یہاں لگا دے۔
تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔
شاید یہ ان کے لئے کافی موثر ثابت ہو گی۔
اور ہاں ساتھ میں ایرر کا وقت بھی ضرور لکھئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

شاید دونوں ملکوں کچھہ گہرا تعلق ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

جی وہ تو بالکل ہے۔
کہ ہمارا مرکز تو وہی ہے۔
ہم چاہے جہاں بھی ہوں دل ادھر ہی کھنچتا ہے۔
اس سے بھی آسان الفاظ میں بتاؤں،
دل کا تعلق ہے ہمارا اور آپ کے ملک کا۔

ٰیقین کرو اضوا بہت خوش قسمت ہو آپ جو وہاں ہو۔
ورنہ ہم جیسے لاکھوں کروڑوں زندگی میں صرف ایک بار وہاں جانے کی خواہش لیئے زندگی ہار گئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

اچھا جس دن شعیب کو ایرر میسج ملا ہے اس کے بعد اگر اب بھی کسی دوست کو کوئی بھی ایرر میسج ملا ہو تو وہ فورا یہاں لکھ دیں کیونکہ ہوسٹنگ کمپنی والے پوچھ رہے ہیں لیکن میرے پاس اس کا کوئی جواب نہیں کہ مجھے تو نا پہلے ایرر میسج ملا تھا اور نا اب ملتا ہے۔

اضواء اور شعیب آپ دونوں کے پاس کیا صورتحال رہی ہے۔
باقی بھی اگر کسی کو کوئی شکایت ہے تو فورا رجوع کرے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by محمد شعیب »

مجھے تو اس کے بعد سے ابھی تک ایرر نہیں ملا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

چلو یہ بھی ٹھیک ہے،
اور اضواء آپ کی طرف کیا صورتحال ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:جی وہ تو بالکل ہے۔
کہ ہمارا مرکز تو وہی ہے۔
ہم چاہے جہاں بھی ہوں دل ادھر ہی کھنچتا ہے۔
اس سے بھی آسان الفاظ میں بتاؤں،
دل کا تعلق ہے ہمارا اور آپ کے ملک کا۔

ٰیقین کرو اضوا بہت خوش قسمت ہو آپ جو وہاں ہو۔
ورنہ ہم جیسے لاکھوں کروڑوں زندگی میں صرف ایک بار وہاں جانے کی خواہش لیئے زندگی ہار گئے۔

ھذا من فضل اللہ سبحانه!!!

دعاء ہے کے ہر مسلم و مؤمن کواللہ سبحانه

اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:چلو یہ بھی ٹھیک ہے،
اور اضواء آپ کی طرف کیا صورتحال ہے؟

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

جی ہاں اس دن کےبعد سے اب تک تو حال بحال ہے

آگے اللہ جانے !!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by بلال احمد »

اگر ابھی تک بحال ہے تو آئیندہ بھی امید کی جا سکتی ہے 8) 8) 8)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by چاند بابو »

جی الحمداللہ اب تو کوئی ایرر نہیں ہے،
اور انشااللہ مستقبل میں امکان بھی نہیں ہے۔

احباب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

آپ سب کی جدوجھد اور متابع کا بھی بہت بہت شکریہ r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by محمد شعیب »

مورخہ 14 دسمبر 2010
9:50 رات

Image
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by بلال احمد »

ارے یہ تو ابھی مجھے بھی آیا تھا :devil: :devil: :devil: :devil: :devil:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پچھلے دو دنوں میں‌اردونامہ پر ایررز کا سامنا

Post by اضواء »

General Error
SQL ERROR [ mysql4 ]

Query execution was interrupted [1317]

An sql error occurred while fetching this page. Please contact an administrator if this problem persists.
Please notify the board administrator or webmaster: admin@urdunama.org

چاند بھائی پھر سے ایسے

ایرر

آرہے ہیں

کیا مسئلہ ہے ابھی تقریبا 2 بار آچکا ہے

8:44 pm

25 منٹ تک چلتے رہا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”