محترم رفیع تبسم بھائی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
تبسم
کارکن
کارکن
Posts: 30
Joined: Thu Mar 13, 2008 12:56 am
جنس:: مرد
Location: بورے والہ
Contact:

Post by تبسم »

چاند بابو wrote:ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ محترم رفیع تبسم بھائی کا جنرل ہسپتال لاہور میں کامیابی سے دل کا بائی پاس آپریشن ہو چکا ہے۔ اور ان کی حالت تیزی سے سنبھل رہی ہے۔ ابھی 5 سے 6 گھنٹے میں انہیں ہوش آئے گا۔

احباب سے دعائے صحت کی پرزور اپیل ہے۔
شکریہ چاند بابو دوستوں کو تازہ ترین اطلاعات سے بر وقت نوازتے رہے
عرض ہے کہ میرا آپریشن جنرل ہسپتال میں نہیں بلکہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں ہوا تھا
Last edited by تبسم on Sun Sep 07, 2008 10:43 am, edited 1 time in total.
تبسم
کارکن
کارکن
Posts: 30
Joined: Thu Mar 13, 2008 12:56 am
جنس:: مرد
Location: بورے والہ
Contact:

Re: اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے

Post by تبسم »

خاورچودھری wrote:اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے
دیکھ لیں خاور صاحب
آپ دوستوں کی دعائیں مجھے دوبارہ آپ تک لے آئیں
تبسم
کارکن
کارکن
Posts: 30
Joined: Thu Mar 13, 2008 12:56 am
جنس:: مرد
Location: بورے والہ
Contact:

Post by تبسم »

پپو wrote:اللہ تعالی ان کو صحت دے میں کل لاہور ہی تھا اور ارادہ بھی تھا کہ ان کی خبر گیری کے لیے جاؤں گا مگر وہاں ہونے والی تیز بارش نے سارا شیڈول بدل کے رکھ دیا
شکریہ پپو جی
آپ کا خلوص میرے شاملِ حال رہا ہے
تبسم
کارکن
کارکن
Posts: 30
Joined: Thu Mar 13, 2008 12:56 am
جنس:: مرد
Location: بورے والہ
Contact:

Post by تبسم »

عبدالرحمن سید wrote:اب کیسی طبیعت ھے، میرا سلام پہنچا دیجئے گا، امید ھے کہ بہت جلد انکی تحریریں اس فورم پر دیکھنے کو ملیں گی،!!!!!
جی سید صاحب
میری تحریریں آپ ہی کی امانت ہیں
جیسے ہی طبیعت رواں ہوئی آپ کی امانت آپ کے حوالے کر دوں گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

‌‌[center]ساقی میرے خلوص کی شدت کو دیکھنا
پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کر[/center]


الحمداللہ محترم رفیع تبسم بھائی آج پھر سے ہم میں موجود ہیں جس پر اللہ تعالٰی کا جتنا بھی شکرادا کیا جائے وہ کم ہے۔ میرے لئے رفیع بھائی بڑے بھائی کی حیثیت رکھتے ہیں اور اپنے بڑے بھائی کو دوبارہ بالکل بخریت دیکھ کر مجھے جو خوشی نصیب ہوئی ہے میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا اس کے ساتھ ساتھ جن احباب نے ان کی صحت اور درازیِ عمر کے لئے پر خلوص دعائیں کی ہیں میں ان کا شکریہ بھی ادا کرنے سے قاصر ہوں کہ ان کے خلوص کے جواب میں میرے الفاظ ماند پڑجاتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

تبسم wrote:
عبدالرحمن سید wrote:اب کیسی طبیعت ھے، میرا سلام پہنچا دیجئے گا، امید ھے کہ بہت جلد انکی تحریریں اس فورم پر دیکھنے کو ملیں گی،!!!!!
جی سید صاحب
میری تحریریں آپ ہی کی امانت ہیں
جیسے ہی طبیعت رواں ہوئی آپ کی امانت آپ کے حوالے کر دوں گا
رفیع تبسم بھائی،!!!!
بہت ھی زیادہ دلی مسرت ھوئی، آپکی تحریر یہاں پڑھ کر، اللٌہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور تندرستی عطا فرمائے، آمین،!!!!!
آپکا تعارف جناب چاند بابو سے پہلے ھی ھوگیا تھا، اور انہی کی وجہ سے آپ سے دلی لگاؤ بھی ھوا، ملنے کی آرزو بھی ھے،!!!!!

خوش رھیں،!!!!!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

تبسم wrote:
رضی الدین wrote:یا اللہ ، ہمارے پیارے بھائی تبسم کے آپریشن کو کامیاب فرمائے اور ان کو مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ! ثم آمین !!
رضی الدین صاحب
آپ کی صورت میں مجھے میرے عزیز دوست رضی الدین رضی صاحب یاد آ جاتے ہیں

آپ کا خلؤص مجے ہمیشہ یاد رہے گا
اللہ تعالی کا شکر گذار ہوں کہ آپ صحت مند ہو کر لوٹے ہیں۔ اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ آپ ہمیشہ صحت مند رہیں۔ آمین !
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

قابل احترام رفیع تبسم صاحب
آپ کو صحت مند دیکھ کر دلی خوشی ہوئی
فزادک اللہ شفاءً
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”