محترم رفیع تبسم بھائی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

محترم رفیع تبسم بھائی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Post by چاند بابو »

اردونامہ کے رکن اور معروف اردوشاعر پاکستان رائٹرز کلب کے بانی و سرپرست محترم رفیع تبسم صاحب جو کہ دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں انکا بائی پاس آپریشن مورخہ 15 اگست 2008 کو ہونا قرار پایا ہے۔ احباب سے اپیل ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت فرمائی جائے۔

اللہ تعالٰی محترم رفیع تبسم بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔(آمین)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Re: محترم رفیع تبسم بھائی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:اردونامہ کے رکن اور معروف اردوشاعر پاکستان رائٹرز کلب کے بانی و سرپرست محترم رفیع تبسم صاحب جو کہ دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں انکا بائی پاس آپریشن مورخہ 15 اگست 2008 کو ہونا قرار پایا ہے۔ احباب سے اپیل ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت فرمائی جائے۔

اللہ تعالٰی محترم رفیع تبسم بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔(آمین)

اللٌہ تعالیٰ رفیع تبسم صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے،!!!! آمین۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

آخری اطلاعات کے مطابق رفیع تبسم بھائی کا آپریشن 18 اگست بروز سوموار تک ملتوی کر دیا گیا ہے اب آپریشن سوموار کو ہو گا۔

دوست حضرات سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

یا اللہ ، ہمارے پیارے بھائی تبسم کے آپریشن کو کامیاب فرمائے اور ان کو مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ! ثم آمین !!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ محترم رفیع تبسم بھائی کا جنرل ہسپتال لاہور میں کامیابی سے دل کا بائی پاس آپریشن ہو چکا ہے۔ اور ان کی حالت تیزی سے سنبھل رہی ہے۔ ابھی 5 سے 6 گھنٹے میں انہیں ہوش آئے گا۔

احباب سے دعائے صحت کی پرزور اپیل ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ تعالی تبسم بھائی کو مکمل شفا عطا فرمائے۔ آمین !
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے

Post by خاورچودھری »

اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

میری کل محترم رفیع تبسم بھائی کے بھائی سے بات ہوئی تھی اور ان کا کامیاب آپریشن ہو چکا ہے اور ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔


تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار فرمایا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:میری کل محترم رفیع تبسم بھائی کے بھائی سے بات ہوئی تھی اور ان کا کامیاب آپریشن ہو چکا ہے اور ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔


تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار فرمایا۔
میری طرف سے بھی رفیع تبسم بھائی سے بہت بہت سلام عرض کردیجئے گا، اللٌہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے،آمین،!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی انشااللہ جیسے ہی وہ بات کرنے کے قابل ہوئے میں ان سے خود بات کروں گا اور آپ تمام احباب کا پیغام بھی دوں گا۔ بہت شکریہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ تبسم بھائی جلد سے جلد صحت یاب ہو کر اس فورم پر تشریف لائے۔
چاند بھائی آپ کی ملاقات تبسم بھائی سے ہو تو میرا بھی سلام کہہ دینا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی میں ضرور ایسا ہی کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

اللہ تعالی ان کو صحت دے میں کل لاہور ہی تھا اور ارادہ بھی تھا کہ ان کی خبر گیری کے لیے جاؤں گا مگر وہاں ہونے والی تیز بارش نے سارا شیڈول بدل کے رکھ دیا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب تبسم بھائی کی طبیعت اب کیسی ہے؟
چاند بھائی اور پپو بھائی اگر قریب میں رہتے ہیں ، تو ان سے ملاقات کیجیئے اور ہمیں تازہ رپورٹ سے آگاہ کیجیئے۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

اب کیسی طبیعت ھے، میرا سلام پہنچا دیجئے گا، امید ھے کہ بہت جلد انکی تحریریں اس فورم پر دیکھنے کو ملیں گی،!!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم۔

محترم احباب میری رات محترم رفیع تبسم بھیا سے ملاقات ہوئی تھی وہ ماشااللہ بالکل بخریت ہیں اور بڑی تیزی سے روبصحت بڑھ رہے ہیں۔ تمام اراکینِ اردونامہ کا سلام اور ان کا خیرسگالی کا پیغام ان تک پہنچا دیا گیا تھا جس کے جواب میں سب کے لئے ان کا محبتوں بھرا سلام حاضر ہے۔
جلد ہی محترم رفیع تبسم بھیا اردونامہ پر تشریف لائیں گے اور فرداًفرداً تمام احباب جو ان کی صحتیابی کے لئے مسلسل دعاگو رہے ان کا شکریہ ادا کریں گے۔اور اردونامہ کو اپنی کسی نہ کسی نئی تحریر سے آراستہ کریں گے۔
میں اپنی اور محترم رفیع تبسم بھائی کی طرف سے تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے دن رات ان کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالٰی کے حضور دعائیں کیں اور اس نازک موقع پر انہیں اور ان کے چاہنے والوں کو تنہائی محسوس نہیں ہونے دی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

الحمد للہ !
آج چاند بھائی آپ نے تبسم بھائی کی خیریت سنا کر ہمیں خوش کر دیا۔ اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ محترم تبسم بھائی جلد از جلد رو بصحت ہو کر ہمارے ساتھ ہوں۔
تبسم
کارکن
کارکن
Posts: 30
Joined: Thu Mar 13, 2008 12:56 am
جنس:: مرد
Location: بورے والہ
Contact:

Re: محترم رفیع تبسم بھائی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Post by تبسم »

چاند بابو wrote:اردونامہ کے رکن اور معروف اردوشاعر پاکستان رائٹرز کلب کے بانی و سرپرست محترم رفیع تبسم صاحب جو کہ دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں انکا بائی پاس آپریشن مورخہ 15 اگست 2008 کو ہونا قرار پایا ہے۔ احباب سے اپیل ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت فرمائی جائے۔

اللہ تعالٰی محترم رفیع تبسم بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔(آمین)
شکریہ چاند بابو
احباب کی دعائیں ہیں کہ آج میں دوبارہ دوستوں سے ہمکلام ہوں
تبسم
کارکن
کارکن
Posts: 30
Joined: Thu Mar 13, 2008 12:56 am
جنس:: مرد
Location: بورے والہ
Contact:

Re: محترم رفیع تبسم بھائی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Post by تبسم »

عبدالرحمن سید wrote:
چاند بابو wrote:اردونامہ کے رکن اور معروف اردوشاعر پاکستان رائٹرز کلب کے بانی و سرپرست محترم رفیع تبسم صاحب جو کہ دل کے عارضہ میں مبتلا ہیں انکا بائی پاس آپریشن مورخہ 15 اگست 2008 کو ہونا قرار پایا ہے۔ احباب سے اپیل ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت فرمائی جائے۔

اللہ تعالٰی محترم رفیع تبسم بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔(آمین)

اللٌہ تعالیٰ رفیع تبسم صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے،!!!! آمین۔
عبدالرحمٰن سید صاحب
آپ احباب کا خلوص مجھے دوبارہ آپ تک لے آیا ہے
تبسم
کارکن
کارکن
Posts: 30
Joined: Thu Mar 13, 2008 12:56 am
جنس:: مرد
Location: بورے والہ
Contact:

Post by تبسم »

رضی الدین wrote:یا اللہ ، ہمارے پیارے بھائی تبسم کے آپریشن کو کامیاب فرمائے اور ان کو مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین ! ثم آمین !!
رضی الدین صاحب
آپ کی صورت میں مجھے میرے عزیز دوست رضی الدین رضی صاحب یاد آ جاتے ہیں

آپ کا خلؤص مجے ہمیشہ یاد رہے گا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”