اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by میاں محمد اشفاق »

جب کریں گے فیر دسوں گا بابا جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by شازل »

وی بی ہو تو کیا ہی بات ہے میرے خیال میں کچھ خرچہ ہوتا ہے تو کرلیتے ہیں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by علی خان »

ٹھیک ہے نہ شازل بھائی، ہم انشاءاللہ اپکے شانہ بہ شانہ رہیں گے. ماجد بھائی تمام لوگوں کو میٹینگ روم میں کال کرلیں، اور اس پر غور کرکے اسکو فائنل کر دیں. بس.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے تو پھر آپ میٹنگ روم میں عید کے بعد ایک دھاگہ کھول دیجئے گا یا مجھے بتا دیجئے گا وہاں ہم بات فائنل کر لیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by شازل »

اشفاق بھائی آپ میٹنگ روم میں تھریڈ کھول دیجئے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by علی عامر »

دیگر کئی فورمز زین فورو پر منتقل ہو چکے ہیں ... چیک کیجئے ... ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

Aamir bhai links dain please
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by علی عامر »

ای میل چیک کیجئے !!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

Jee buhat shukariya Aamir Bhai main ne check kar liya hy Inshallah administration se rabta karta hon.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”