اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

تمام معزز اراکین و مہمانان گرامی سے نہایت معذرت کہ اردونامہ کی سروسز پچھلے تقریبا ایک سے دو گھنٹے کے دوران بند رہی ہیں.
اس تعطل کی وجہ ہوسٹنگ کمپنی کے سرورز میں عارضی طور پر ہونے والا بریک ڈاؤن تھا جس کی وجہ سے تمام سائیٹس بند ہو گئیں تھیں.
مگر شکر ہے کہ یہ تعطل عارضی ثابت ہوا اور اب اردونامہ مکمل طور پر بحال ہو چکا ہے.
اگر کسی صاحب کو ابھی بھی کوئی مسئلہ درپیش ہو تو یہاں اطلاع دے سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

ابھی بھی سرور لگتا ہے مکمل طور پر بحال نہیں ہوا ہے کیونکہ ابھی بھی یہ ڈاؤن ہو جاتا ہے.
خیر وہ کام کر رہے ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی مسئلہ حل ہو جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by رضی الدین قاضی »

بھیا مجھے تو کوئی پرشانی نہیں ہوئی

ہو سکتا ہے مسلہ حل ہو گیا ہوگا.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

محترم آپ کا کیا ہے آپ صبح صبح آتے ہیں حاضری لگاتے ہیں‌ اور چلے جاتے ہیں
مسئلہ آپ کے جانے کے بعد بنا اور آپ کے آنے سے پہلے ختم ہو گیا آپ کو پریشانی کیسی ہوتی.
میں تو ان سے پوچھ رہا تھا جو اردونامہ پر اکثر آتے ہیں. اور ہر وقت آتے ہیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by شازل »

میرے آنے تک تو بہت اچھا چل رہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

محترم یہ سب آپ کی آمد کی خوشی میں ہوا ہے وگرنہ پچھلے دو دنوں سے سرورز پر مسلسل ایررز آ رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by محمد شعیب »

جی ہاں. ایررز آ رہے تھے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by شازل »

میں نے اتنی تفصیل سے لکھا ہے اور پوسٹ کیا تو کچھ بھی نہیں‌ تھا. کاپی بھی کیا تھا لیکن کاپی کہیں اور پیسٹ نہیں ہورہی تھی.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by علی خان »

شازل wrote:میں نے اتنی تفصیل سے لکھا ہے اور پوسٹ کیا تو کچھ بھی نہیں‌ تھا. کاپی بھی کیا تھا لیکن کاپی کہیں اور پیسٹ نہیں ہورہی تھی.
شازل بھائی، یہ مسلہ توفورم میں کافی دیر سے ہے. اسکا حل بھی آپ ہی نے کرنا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by شازل »

میرا مشورہ ہے کہ فوری طور پر ہم نئی تھیم اور نئے بورڈ پر آجائیں. پرانی چیزیں اب مسئلہ کررہی ہیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by پپو »

تو پھیر بسم اللہ کیجئے چاند بابو آپ کے ساتھ ہیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by محمد شعیب »

نئے بورڈ کا کیا مطلب ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

Allah ap ka bhala kary Shazal bhai ye hui naa baat. Main her tarah se tayar hon ap bus btain kaam shuru kab karna hy? Ap mujhy her waqt mujhy apny sath pain gy or is kaam k liye Mian Ashfaq, Ashfaq Yousafzai or Shoaib bhai bhi is baar hamary sath hon gy. Bus ap k hukam ka intazar hy.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

Shoaib Bhai new board ka matlab sub kuch dubara se install ho or us main new themes new plugins install hon kunk pehly jo kuch hum ne kia hy wo tab ki baat hy jab kisi ko b board management ka experience nai tha buhat see cheezin aisi hain jo durust nai hain or buhat see aisi hain jin ka koi maqsad he nai magar wo chal rahi hain. Front end to phir b thik hy magar back end ka buhat bura hall hy. Is liye main b Shazel Bhai ki baat se 100% agree hon. Bus ab Allah se dua karain Shazel Bhai ko apni masrifiat se waqt mil jay or wo apny kahy ko pora karny ki than lain kunk is sary kaam main sub se ziada mushkil yehi baat hy. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by شازل »

عید کے بعد انشاءاللہ کام شروع کرتےہیں فی الحال ہمارے پاس جو پرانی تھیمز ہیں ان سے کام چلائیں گے پھر نئی تھیم کو اردوائیں گے آجکل جو نئی تھیمز آرہی ہیں ان میں اردو شامل کرنے میں بہت مشکل پیش آرہی ہیں میرے خیال میں جے کیوری کے ساتھ ان کا مسئلہ ہے یعنی اردو نہیں لکھی جاتی چند دن پہلے میں نے ایک نئی تھہم کو اردوایا تھا وہ ٹھیک کام کررہی تھی۔
ہم سب سے پہلے اردو نامہ کے ساتھ ساتھ ایک نیا بورڈ بنائیں گے سب چیزیں ڈال کر ڈیٹا بیس کو اس میں ڈال دیں گے جب کام پورا ہوجائے گا تو ہم اس پر منتقل ہوجائیں گے۔
کیا خیال ہے دوستو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by شازل »

تھیم جیسی بھی ہو فورم کو درست کام کرنا چاہئے اور بس
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by علی خان »

ہمیں منظور ہے. بس آپ ارادہ کریں انشاءاللہ سب کچھ حسب منشاء ہو جائے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

جی شازل بھیا انشااللہ ایسے ہی ہو گا جیسے اشفاق بھیا نے کہا ہے.
اچھا ایک بات اور جب ہم نئے سرے سے سب کچھ کریں گے تو پھر کیا ہم پی ایچ پی بی بی پر ہی رہیں گے یا پلیٹ فارم بھی تبدیل کرنے کی سوچیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by میاں محمد اشفاق »

بابا جی آپ جو مرضی کریں مگر ایک چیز کا دھیان رہے تھیم کا ویو مکمل ہو
مطلب کے جو سائیڈوں پر خالی ہے وہ نہیں ہونا چاہیئے :^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ کے ہوسٹنگ سرور پر عارضی تعطل اور بحالی

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
وہ کیوں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”