ہزار گردشِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

ہزار گردشِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by سخنور »

ہزار گردشِ شام و سحر سے گذرے ہيں
وہ قافلے جو تری رہگذر سے گذرے ہيں

ابھي ہوس کو ميسر نہيں دلوں کا گداز
ابھي يہ لوگ مقامِ نظر سے گذرے ہيں

ہر ايک نقش پہ تھا تيرے نقشِ پا کا گماں
قدم قدم پہ تری رہ گذر سے گذرے ہيں

نہ جانے کون سی منزل پہ جا کے رک جائيں
نظر کے قافلے ديوار و در سے گذرے ہيں

کچھ اور پھيل گئيں درد کي کٹھن راہيں
غمِ فراق کے مارے جدھر سے گذرے ہيں

جہاں سرور ميسر تھا جام و مئے کے بغير
وہ مے کدے بھی ہماری نظر سے گذرے ہيں

(صوفی تبسّم)
Last edited by سخنور on Sat Aug 22, 2009 8:13 pm, edited 1 time in total.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی زبردست ۔
شیئرنگ کے لیئے پھر شکریہ سخنور جی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by شازل »

صوفی تبسم نے میرے خیال میں بچوں کے لیے بھی کافی کچھ لکھا ہے
اور یہ غزل بھی کافی اچھی ہے
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by سخنور »

رضی الدین قاضی wrote:بہت ہی زبردست ۔
شیئرنگ کے لیئے پھر شکریہ سخنور جی۔
بہت شکریہ رضی صاحب!
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by سخنور »

شازل wrote:صوفی تبسم نے میرے خیال میں بچوں کے لیے بھی کافی کچھ لکھا ہے
اور یہ غزل بھی کافی اچھی ہے
شکریہ شازل صاحب! میں نے صوفی صاحب کی بچوں کی کافی نظمیں ٹائپ کر رکھی ہیں. فرصت ملتے ہی انہیں بھی شئیر کرتا ہوں.
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by بوبی »

لاجواب سخنور بھائی شکریہ شئیر کرنے کا
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by شازل »

یہ ٹوٹ بٹوٹ کا خالق کون ہے :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by چاند بابو »

جہاں سرور ميسر تھا جام و مئے کے بغير
وہ مے کدے بھی ہماری نظر سے گذرے ہيں

بہت خوب سخنور بھیا بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by سخنور »

بوبی wrote:لاجواب سخنور بھائی شکریہ شئیر کرنے کا
بہت شکریہ بوبی صاحب!
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by سخنور »

شازل wrote:یہ ٹوٹ بٹوٹ کا خالق کون ہے :P
شازل صاحب، ٹوٹ بٹوٹ کے خالق تو صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم صاحب ہی ہیں. لیکن ویب کی دنیا میں صوفی صاحب کی کتاب "ٹوٹ بٹوٹ" کو متعارف کروانے کا کام اسی خاکسار نے کیا ہے.
سخنور
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Aug 15, 2009 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: ہزار گردشِِ شام و سحر سے گذرے ہيں . صوفی تبسّم

Post by سخنور »

چاند بابو wrote:جہاں سرور ميسر تھا جام و مئے کے بغير
وہ مے کدے بھی ہماری نظر سے گذرے ہيں

بہت خوب سخنور بھیا بہت اچھی شیئرنگ ہے۔
بہت شکریہ چاند بابو صاحب!
Post Reply

Return to “اردو شاعری”