Search found 259 matches

by m aslam oad
Wed Jan 11, 2012 7:14 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
Replies: 6
Views: 493

Re: طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ

muhammadasfand wrote:cx.com
Update By:Nokia n73
اس سائٹ پر کتنے عرصے تک ڈیٹا اسٹور کرسکتے اسکی کوئی لمنٹ
ٹائم فریم؟؟
by m aslam oad
Wed Jan 11, 2012 11:52 am
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ
Replies: 6
Views: 493

طویل عرصہ تک ڈیٹاآنلائن اسٹوریج سائٹ

انٹرنیٹ کی دنیا کے جانکاروں سے ایک عرضی ہے کہ برائےمھربانی مجھ کو کسی ایسی سائٹ کا پتہ بتائیں جہاں پرطویل عرصے تک اپنا ڈیٹا اسٹور کر سکیں
مگر مفت میں :p
اکاؤنٹ جلدی ایکسپائر نہ ہو اور آپ نے خود ٹرائی کیا ہو
.
میں نے اس سائٹ پر اکاؤنٹ بنایا تھا مگر اب ایکسپائر ھو گیا 3 سال کے عرصے میں
www.4shared.com
by m aslam oad
Mon Dec 26, 2011 2:27 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی کسطرح ھوگی.
Replies: 2
Views: 512

یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی کسطرح ھوگی.

یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی
کسطرح ھوگی.
براۓ مھربانی راہنمائی فرمائیں
by m aslam oad
Sun Dec 18, 2011 12:04 am
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: روس:گیتا انتہا پسند کتاب
Replies: 2
Views: 772

روس:گیتا انتہا پسند کتاب

روس:گیتا انتہا پسند کتاب

تفصیل یہاں پر

http://urdu.thenewstribe.com/story/115741
by m aslam oad
Tue Jul 05, 2011 3:37 pm
Forum: انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے
Topic: یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز
Replies: 3
Views: 507

یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ/ایپلیکیشنز

مجھ کو کسی ایسی
یوٹیوب ڈاؤنلوڈر ویب سائٹ یا ایپلیکیشنز
چائے جو نوکیا C2-01 موبائل سےاوپن ھو اور یوٹیوب کی ویڈیو کو
3GP
MP4
میں ڈاؤنلوڈ کرے

یہ ایک ویب سائٹ ہے اس سے پہلے ویڈیو MP4 میں ڈاؤنلوڈ ہوتی تھی مگر اب نہیں ھوتی
catchtube.mobi
۰
والسلام...علی اوڈراجپوت
ALI OADRAJPUT
by m aslam oad
Wed Jun 29, 2011 8:47 am
Forum: مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب
Topic: ایل سی ڈی‎ vs ‎ایل ای ڈی مانیٹر
Replies: 2
Views: 462

ایل سی ڈی‎ vs ‎ایل ای ڈی مانیٹر

ایل سی ڈی/ایل ای ڈی مانیٹر میں واضح فرق کیا ہے... اور ان میں سے خارج ھونے والی روشنی آنکھوں پر کتنا اثر ڈالتی ہے.... جسکی قریب کی نظر کچھ حد تک کمزور ہو اسکے لئے LCD MONITER مذید کتنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے..... ایسر کا یہLED مانیٹر Acer Model.s201hl Warranty 3 year Hdmi port vga dvi Black کیسا ہے...
by m aslam oad
Sat Apr 09, 2011 11:28 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے
Replies: 2
Views: 654

وہ امریکہ کی غلامی نہیں کرتے

تاشقند کا نام بہت معروف ہے، بالخصوص اعلانِ تاشقند (جنوری 1966ئ) کے حوالے سے ہر پڑھا لکھا پاکستانی جانتا ہے۔ یہ ترکستان کی مملکت ازبکستان کا دارالحکومت ہے۔ پہلی صدی ہجری میں جب مسلمانوں نے ترکستان فتح کیا، اس وقت یہ شہر شاش کہلاتا تھا اور اس علاقے کا نام ماوراء النہر یا ترکستان تھا۔ یہی ماضی قدیم کا ...
by m aslam oad
Sat Apr 09, 2011 11:27 pm
Forum: تازہ ترین خبریں
Topic: آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران
Replies: 6
Views: 729

آہ! لیبیا کے مظلوم مسلمان اور یہ جو کر (بہروپیے) حکمران

امیر حمزہ کوئی وقت تھا دیہات کے بعض لوگ سادہ لوح ہوا کرتے تھے، وہ سودا سلف خریدنے شہر میں آیا کرتے تھے، میں نے خود اپنے شہر ننکانہ میں یہ منظر کئی بار دیکھا کہ ایک جوکر جس کے کپڑے پھٹے ہوئے، سرخ رنگ انڈیلا ہوا۔ سر اور چہرہ بھی سرخ رنگ سے لہولہان بنایا ہوا۔ اب وہ ہاتھ میں اینٹ پکڑے ہوئے ہے، کسی سادہ ...
by m aslam oad
Mon Mar 21, 2011 10:51 pm
Forum: اردو کالم
Topic: دکھوں کی تھکان دور ہو گی!
Replies: 0
Views: 227

دکھوں کی تھکان دور ہو گی!

وہاں موجود ہر شخص کے ضبط کے بندھن ٹوٹنے لگے تھے، سب کی آنکھیں اشکوں سے لد چکی تھیں، حتیٰ کہ امریکی سفارت کار کے آنسو بھی آنکھوں سے باہر نکل آئے تھے، سترہ سالہ انیسہ بی بی پر بھارتی فوج کے مظالم سن کر ہر کوئی آبدیدہ ہو چکا تھا، وہ آزاد کشمیر کے ایک مہاجر کیمپ سے اپنے دکھوں کی رو داد سنانے جنیوا گئی ت...
by m aslam oad
Mon Mar 21, 2011 10:50 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: دل اور دماغ جیتنے والے لوگ
Replies: 0
Views: 249

دل اور دماغ جیتنے والے لوگ

کیسے کیسے سوال ہیں جو لوگوں کی اس رائے کے بعد پوچھے گئے جس میں اس ملک کی اکثریت نے اپنے مسائل کا حل خلافت میں بتایا۔ کسی نے تمسخر اڑاتے ہوئے کہا یہ قوم ترقی نہیں کر سکتی جو آج بھی چودہ سو سال پرانے خوابوں میں زندہ ہو۔ انہیں اندازہ ہی نہیں کہ کتنی صدیاں گزر چکی ہیں، کوئی تاریخ کے قصے لے بیٹھا، دیکھو ...
by m aslam oad
Mon Mar 21, 2011 10:50 pm
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: درندے
Replies: 3
Views: 314

Re: درندے

آمین .
by m aslam oad
Mon Mar 21, 2011 7:27 am
Forum: معاشرہ اور معاشرت
Topic: درندے
Replies: 3
Views: 314

درندے

اندھیری رات کا راج تھا۔ تھوڑی دیر بعد فجر کی اذانیں بلند ہونے والی تھیں۔ ہر طرف ہو کا عالم تھا… ماحول پر سکون، سحر زدہ تھا۔ شب زندہ دار اپنی ہی دھن میں مگن محبوب حقیقی کو منانے کے لئے سجدہ ریزیاں، آہ و زاریاں، دلفگاریاں اور دلداریاں اپنائے ہوئے تھے… جبکہ ساکنان ارض نیند کی وادی میں سرگرداں میٹھے و ش...
by m aslam oad
Sun Mar 20, 2011 2:02 pm
Forum: پاک وطن
Topic: درندے
Replies: 3
Views: 672

درندے

اندھیری رات کا راج تھا۔ تھوڑی دیر بعد فجر کی اذانیں بلند ہونے والی تھیں۔ ہر طرف ہو کا عالم تھا… ماحول پر سکون، سحر زدہ تھا۔ شب زندہ دار اپنی ہی دھن میں مگن محبوب حقیقی کو منانے کے لئے سجدہ ریزیاں، آہ و زاریاں، دلفگاریاں اور دلداریاں اپنائے ہوئے تھے… جبکہ ساکنان ارض نیند کی وادی میں سرگرداں میٹھے و ش...
by m aslam oad
Fri Mar 18, 2011 11:15 pm
Forum: اردو کالم
Topic: جاپان کے زلزلہ میں چھپے ہمارے لئے اسباق و نصیحتیں
Replies: 3
Views: 272

جاپان کے زلزلہ میں چھپے ہمارے لئے اسباق و نصیحتیں

اب کے سونامی نے جاپان کا رخ کیا ہے، ماہرین نے ایک بے تحاشا اور سب سے بڑے سمندری طوفان کا احاطہ کرنے والا لفظ سونامی اختیار کیا ہے۔ سونامی کے لفظ سے ہی ذہن و دل کے دریچے دہل جاتے ہیں۔ جہاں جہاں پہلے سونامی وارد ہوا تباہیوں کی اک انمٹ داستاں رقم کر گیا، اب یہ جاپان میں وارو ہوا ہے تو جاپان کی چولیں ہل...
by m aslam oad
Fri Mar 18, 2011 11:14 pm
Forum: منظر پس منظر
Topic: آئی ایس آئی کے سابق اہم آفیسرز کے اغوا اور قتل کی سنسنی خیز
Replies: 0
Views: 748

آئی ایس آئی کے سابق اہم آفیسرز کے اغوا اور قتل کی سنسنی خیز

جہاد کے آغاز سے لے کر اب تک ”جہادیوں“ کی زندگی کے بہت سے نشیب و فراز سے گزر چکے ہیں۔ وہی امریکہ جو کبھی افغان جہاد کو نہ صرف سپورٹ کرتا رہا ہے۔ بلکہ اربوں ڈالرکی سرمایا کاری بھی کرتا رہا ہے آج اپنے ہی تیار کیے گئے ”جہادیوں“ سے لڑ رہا ہے اور انہیں ختم کرنے کے لیے پہلے سے کئی گنا زیادہ ڈالر خرچ کررہا...
by m aslam oad
Tue Mar 15, 2011 10:20 pm
Forum: اردو کالم
Topic: وقت آن پہنچا ہے ࣐
Replies: 3
Views: 253

وقت آن پہنچا ہے ࣐

کہتے ہیں کہ خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں… ظالم کی رسی دراز ہے… اللہ بہت ڈھیل اور مہلت دیتا ہے کہ انسان سمجھ جائے اور راہ راست پر آ جائے لیکن … اگر وہ عقل کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے پر تیار نہ ہو تو پھر… پکڑ آ جاتی ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے 9سال بعد پرویز مشرف کی آئی، 23 سال بعد زین العابدین بن علی ...

Go to advanced search