اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ . .

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ . .

Post by نورمحمد »

اس سائٹ سے آپ 2 ‌GB تک کی فائل کسی اور کو بھیج سکتے ہیں .
بہت آسان ہے . . .

:) https://www.wetransfer.com/ پر تشریف لائیے . .
:) فائل ADD کیجئے . .
:) اپنے دوست کا ایمیل آئی ڈی ٹائپ کیجئے . .
:) اپنا ایمیل آئی ڈی ٹائپ کیجئے . .

Image

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو کمال کی سائیٹ ہے۔
میں چیک کروں گا شام میں کیونکہ میں نے اپنے ایک دوست کو تقریبا 900ایم بی کا ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by نورمحمد »

ضرور چاند بھائی . . . .

میں نے تقریبا 1.2 جی بی کے دو فائل دوبئی میں میرے سالے جان کو بھیج دی تھیں اور الحمد للہ وہ کامیابی سے انہیں ملی . . .

آپ اپنا تجربہ ضرور بتانا کہ فائل ٹرانسفر ہوئی یا نہیں؟؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by یاسر عمران مرزا »

دو جی بی ٹرانسفر کرنے کے لیے نیٹ بھی تو تگڑا چاہیے نا پائن
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by چاند بابو »

میری دو جی بی چھوڑ سات جی بی کی فائلز ٹرانسفر ہو گئی ہیں۔
لیکن اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں یہ اس سائیٹ سے نہیں بلکہ میری فلیش ڈاوئس سے ممکن ہو اہے۔ v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by مدرس »

یہی میں‌سوچ رہا ہوں‌کہ نیٹ اپلوڈ کی کیا صورت ہو گی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by مدرس »

زیادہ ڈیٹا کس طرح سے اپ لوڈ یا ڈاون لوڈ کیا جاتاہے
میرے پاس فور ایم بی کا پی ٹی سی ایل نیٹ کنکشن ہے
لیکن بڑی مشکل سے آٹھ گھنٹے میں‌ سات سو ایم بی اپ لوڈ ہوتاہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by عبیداللہ عبید »

غالبا یہ سائٹ والے دویا ایک ہفتے تک آپ کا فائل سرور پر رکھ چھوڑتے ہیں پھر ختم ۔ بہر حال اس کا خیال رہے اس سے تو بہتر ہے میڈیا فائر ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:زیادہ ڈیٹا کس طرح سے اپ لوڈ یا ڈاون لوڈ کیا جاتاہے
میرے پاس فور ایم بی کا پی ٹی سی ایل نیٹ کنکشن ہے
لیکن بڑی مشکل سے آٹھ گھنٹے میں‌ سات سو ایم بی اپ لوڈ ہوتاہے
پی ٹی سی ایل ڈاونلوڈنگ سپیڈ جتنی مرضی دے دے لیکن اپلوڈنگ سپیڈ زیادہ سے زیادہ 256 ایم بی ہی دیتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:

256 ایم بی یا 256 کے بی ؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by چاند بابو »

اوہ سوری جی، کے بی کی جگہ غلطی سے ایم بی لکھا گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by m aslam oad »

r:o:s:e
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:اوہ سوری جی، کے بی کی جگہ غلطی سے ایم بی لکھا گیا۔

واہ ماموں جی ! ایک نقطے کی جگہ ایک حرف کی تبدیلی نے سارا کام بگاڑ دیا تھا۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by بلال احمد »

ویسے میڈیافائر اچھی سائیٹ ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اب 2 جی بی تک کی فائل ٹرانسفر کیجئے . . آسانی کے ساتھ

Post by اضواء »

بہترین سائیٹ ہے...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”