یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی
کسطرح ھوگی.
براۓ مھربانی راہنمائی فرمائیں
یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی کسطرح ھوگی.
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی کسطرح ھوگی.
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
Re: یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی کسطرح ھوگی.
آپ یوزرنیم کی تبدیلی سے کیا مراد لے رہے ہیں؟ کیا آپ یوٹیوب میں اکاؤنٹ بنانا چاہتے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: یوٹیوب کی سائٹ میں یوزر نیم کی تبدیلی کسطرح ھوگی.
میرے خیال سے یوزر نیم تو تبدیل نہیں ہوتا البتہ چینل ٹائٹل تبدیل ہو سکتا ہے.