یہ کیا ہو رہا ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
یہ کیا ہو رہا ہے
[link][/link]
Re: یہ کیا ہو رہا ہے
شائد یہ آدمی مرغیوں کو مار رہا ھے
لیکن کیوں؟
لیکن کیوں؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: یہ کیا ہو رہا ہے
أستغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
بہت ہی درد ناک ہے
بہت ہی درد ناک ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: یہ کیا ہو رہا ہے
استغفار.
یہ میرے خیال میں کچھ سال پہلے منظرِ عام پر آنے والی میکڈونلڈ کی ویڈیو کا ہی ایک حصہ ہے جس میں میکڈونلڈ کا ملازمت مرغیوں کو کچھ غیر انسانی طریقوں سے مار رہا ہے.
یہ میرے خیال میں کچھ سال پہلے منظرِ عام پر آنے والی میکڈونلڈ کی ویڈیو کا ہی ایک حصہ ہے جس میں میکڈونلڈ کا ملازمت مرغیوں کو کچھ غیر انسانی طریقوں سے مار رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: یہ کیا ہو رہا ہے
میں نے کمنٹس پڑھ کر نہ دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے.
کسی پر ظلم کو دیکھنے سے اس ظلم کو روکا تو نہیں جا سکتا. اللہ ان کو ہدایت دے.
کسی پر ظلم کو دیکھنے سے اس ظلم کو روکا تو نہیں جا سکتا. اللہ ان کو ہدایت دے.