سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی ;( ;( ;( ;( ;(

جدہ: سعودی عرب جیسے امیر ملک کے بھکاری بھی کتنے امیر ہیں اس کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہاں کی ایک بھکارن نے اپنے پیچھے 10 کروڑ روپے کے اثاثے چھوڑے ہیں۔
سعودی عرب کی 100 سالہ عشا نامی نابینا خاتون بھکارن 50 سال تک جدہ شہر کی گلیوں میں بھیک مانگتی رہی اور لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلا پھیلا کر اس نے اچھے خاصے اثاثے بنا لئے، عشا کے اثاثوں میں پاکستانی روپوں کے حساب سے 10 لاکھ مالیت کے جواہرات، سونے کے سکے اور 30، 30 لاکھ مالیت کی 4 رہائشی عمارتیں شامل ہیں لیکن اب عشا کے انتقال کے بعد اس تمام جائداد کا کوئی والی وارث نہیں کیونکہ اس کی والدہ اور بہن جو خود بھی بھکارنیں تھیں، پہلے ہی فوت ہو چکی ہیں۔
عشا نے اپنی وصیت میں اپنی تمام جائیداد اور اثاثے غریبوں میں بانٹنے کا کہا ہے جس کے متعلق سعودی حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
یہ خبر کچھ دن پہلے پڑھی تھی. واقعی عجیب خبر ہے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by اضواء »

الله رحمها
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by افتخار »

خبر فراہم کرنے کا بہت شکریہ
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by نورمحمد »

عجیب خبر ہے . . مگر اس طرح کے خبریں اس سے قبل بھی سننے میں آئی ہیں . . .
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by اےآرفاروقی »

سعودی عرب کا نام سن کے میں تو سمجھا شاید جان چھوٹی میری :lol: :lol: :lol: :lol: v;e;r;y;h
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
ارے آپ نے کسے بھکارن کہا؟؟؟
ارے بھکارن یہاں آیئے یہ تابعدار جانے آپ کو کیا کیا کہ رہا ہے. v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by اےآرفاروقی »

چاند بھائی کیوں جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں . ... . میں نے بھکارن کا لفظ کہا کہیں؟ ڈھونڈ کے دکھایئے ذرا. j;a;t;d;a;an;c;e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب کی کروڑ پتی بھکارن چل بسی

Post by اضواء »

تابعدار wrote:سعودی عرب کا نام سن کے میں تو سمجھا شاید جان چھوٹی میری :lol: :lol: v;e;r;y;h
آپ کے شھر میں ہم لیکے وفا آئے ہیں
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
ارے آپ نے کسے بھکارن کہا؟؟؟
ارے بھکارن یہاں آیئے یہ تابعدار جانے آپ کو کیا کیا کہ رہا ہے. v;e;r;y;happ;y

مفلسی میں بھی امیری کی اداء لائے ہے
تابعدار wrote:چاند بھائی کیوں جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں . ... . میں نے بھکارن کا لفظ کہا کہیں؟ ڈھونڈ کے دکھایئے ذرا. j;a;t;d;a;an;c;e

جو نبھاتا ہے اُسے اپنا بنا لیتے ہے ... be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”