گوگل سے پوچھے جانے والے سوالات

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

گوگل سے پوچھے جانے والے سوالات

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
آسٹریلوی ریسرچ ایجنسی نے ایک تازہ ترین تحقیق جاری کی ہے جس میں گوگل پر کی جانے والی سرچز کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کمپنی کی پیش کردہ رپورٹ انتہائی حد تک حیران کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہر مہینے اوسطاً 1000 لوگ گوگل پر سرچ کرتے ہیں کہ ڈیڈ باڈی کیسے چھپائی جائے جبکہ 1900 لوگ یہ ڈھونڈتے ہیں کہ قتل کر کے کیسے بچا جائے، 110 امریکی تلاش کرتے ہیں کہ بلی سے ”پیار“ کیسے کیا جائے جبکہ 390 ہر ماہ اس بارے میں پریشان ہوتے ہیں کہ بلی کے دل میں اپنے لئے محبت کیسے پیدا کریں، ہر ماہ 18,100 افراد یہ پوچھتے ہیں کہ کیا امریکی گلوگارہ لیڈی گاگا مرد ہیں؟ 9,900 ٹوٹے دل کو جوڑنے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ مزید یہ کہ ہر ماہ 40,500 افراد گوگل سے دریافت کرے ہیں کہ شادی کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ 22,000 افراد اپنی موجودہ ملازمت سے تنگ ہوتے ہیں اور 40,500 لاٹری جیتنے کے طریقوں کی تلاش میں ہوتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے بہت سے سوالات کا جواب شاید کسی کو معلوم نہیں اور شاید یہی وجہ ہے کہ لوگ گوگل کا رُخ کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ شاید ان کا خیال ہے کہ گوگل سے کی جانے والی ”باتیں“ کوئی اور نہیں پڑھ رہا لیکن یہ درست نہیں۔ اگر آپ بھی کبھی اس قسم کی مشکل میں پھنس جائیں تو یہ بات یاد رکھئیے گا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل سے پوچھے جانے والے سوالات

Post by محمد شعیب »

v;g zub;ar
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل سے پوچھے جانے والے سوالات

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
میں بھی اکثر گوگل سے پوچھتا رہتا ہوں کہ اردونامہ پر میاں اشفاق کی اس جیسی مفید پوسٹوں کی تعداد بڑھانے کا طریقہ کیا ہے مگر شاید اس کا جواب بھی نہیں ہے گوگل کے پاس.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گوگل سے پوچھے جانے والے سوالات

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol:


شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گوگل سے پوچھے جانے والے سوالات

Post by نورمحمد »

مزیدار. . . اشفاق بھائ . . .آپ سے اکثر کچھ نیا سیکھنے ملتا ہے


مشکور !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!1111
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”