اس دھاگے میں ہر روز ہر ممبرایک شعر شئر کرے گا.
ہر ممبر اس میں حصہ لے...
شکریہ
آج کا شعر
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آج کا شعر
کہاں وہ شب کہ تیرے گیسؤں کے سائے میں
خیال صبح سے ہم آستیں بھگو دیتے !!
خیال صبح سے ہم آستیں بھگو دیتے !!
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: آج کا شعر
شاید ..... مجروح سلطانپوری صاحب کا شعر ہے. . مگر . . پکا معلوم نہیں
شکریہ
شکریہ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: آج کا شعر
آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن
اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری
احمد فراز
اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری
احمد فراز