اگر آپ مختلف قسم کے میسینجر ڈاؤن لوڈ کرنے سے پریشان ہیں یا آپ ایک ہی ونڈو میں تمام کونٹیکٹس کو کھولنا چاہتے ہیں
تو ڈگزبی آپ کو پیش کرتا ہے انسٹنٹ میسینجنگ ، ای میل نوٹیفیکیشن ، اور سوشل بک مارکس سائیٹس ایک ہی جگہ پر -
اب آپ اپنے فرینڈز سے چاہے وہ اے - ائی - ایم ، ایم - ایس - این ، یاہو ، ائی سی کیو ، گوگل ٹالک ، جابر کہیں سے بھی ہو ان سے چیٹ کر سکتے ہیں
[center][/center]
[center]یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
آل ان ون میسینجر
آل ان ون میسینجر
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
-
- کارکن
- Posts: 45
- Joined: Fri Aug 14, 2009 2:17 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: آل ان ون میسینجر
بہت خوب !
شیئرنگ کے لیئے بہت شکریہ عاطف بھائی۔
شیئرنگ کے لیئے بہت شکریہ عاطف بھائی۔
Re: آل ان ون میسینجر
دور کی کوڑی لائیں ہیں. شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آل ان ون میسینجر
بہت خوب !
شیئرنگ کے لیئے بہت شکریہ عاطف بھائی۔
شیئرنگ کے لیئے بہت شکریہ عاطف بھائی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: آل ان ون میسینجر
بہت اچھی شیئرنگ کے لیئے بہت شکریہ عاطف بھائی۔
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]