اُردونامہ ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کی دلی عید مبارک

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

اُردونامہ ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کی دلی عید مبارک

Post by علی خان »

[center]میری طرف سے سب کو میٹھی میٹھی سی عید مبارک قبول ہو
میٹھی عید تو عید الفطر ہوتی ہے چلیں سب کو چٹ پٹی سی گوشت بھری عید مبارک قبول ہو
جن لوگوں کے ہاتھ گوشت آیا انھیں بھی عید مبارک جب کےجن کے حصے میں کھال آئی انھیں بھی عید مبارک[/center]


Image

Image

جن لوگوں نے حقیقی معنی میں قربانی کی اپنے ساتھ غریبوں کو بھی اپنے ساتھ شامل کیا ان کے لیے ڈھیروں دعائیں اور بہت بہت بہتتتتتتت عید مبارک

Image

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اُردونامہ ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کی دلی عید مبارک

Post by رضی الدین قاضی »

اشفاق بھائی آپ کو بھی عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کی دلی عید مبارک

Post by چاند بابو »

a.a .
میری طرف سے بھی اُردونامہ کے تمام دوستوں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں.
دعا کہ اللہ تعالیٰ اس سرزمین پاکستان کو تاابد قائم و دائم رکھے. اور اس ملک کو دین اسلام کا گہوارہ بنائے. آمین.
عید کے اس پرمسرت موقع پر اپنے ان بھائیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں جن کی آنکھیں آپ کے طرف اٹھی ہوئی ہیں اور وہ آپ کے ساتھ خوشیاں شئیر کرنے کے منتظر ہیں. عید کے دن تمام نفرتوں قدورتوں کو مٹا کر ایک ہو جائیں،
قربانی کے گوشت کی خاص طور پر احتیاط کیجئے کہ ان تک ضرور پہنچ پائے جن کے لئے گوشت کھانے کا واحد موقع عید الاضحیٰ ہی ہے.
اپنی عید کی خوشیاں ان کے نام کر دیجئے جن کی خوشیاں چھن چکی ہیں۔اللہ پاک سے دعا کیجئے عالمِ اسلام کی خیر ہو پاکستان کی خیر ہو.
قربانی کے گوشت اور کھالوں کے درست مصرف کو یقینی بنائیں اور قربانی کرتے وقت سنت طریقہ کو ہر صورت اپنائیں.

عید کے موقع پر اللہ تعالٰی سے خصوصی دعا کیجئے کہ ہمارے گناہوں کا بوجھ ہم پر سے کم فرما دے اور ہم پر اپنی رحمتِ خاص کا سایہ فرما دے کہ ہم گناہوں میں اسقدر لتھڑے ہوئے ہیں کہ اب صفائی وہی کرے تو کرے ہم تو اس سے بھی قاصر ہیں۔

[center]Image

Image

Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اُردونامہ ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کی دلی عید مبارک

Post by رضی الدین قاضی »

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُردونامہ ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کی دلی عید مبارک

Post by افتخار »

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
لدھیانوی
کارکن
کارکن
Posts: 81
Joined: Thu Mar 17, 2011 10:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُردونامہ ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں کی دلی عید مبارک

Post by لدھیانوی »

Image
محمد الیاس لدھیانوی
http://fb.com/shaheedeislam
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”