محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by چاند بابو »

مجھے ایک میل آج سے تین چار دن پہلے موصول ہوئی تھی جو کسی Jon Smith کی طرف سے تھی جسے میں سپیم سمجھ کر نظر انداز کر گیا تھا. آج جب سپیم میلز حذف کرنے لگا تو اتفاقا میری نظر اس میل پر پڑی کھولنے پر معلوم ہوا کہ یہ اردونامہ کے محترم دوست اشفاق علی یوسفزائی کی طرف سے تھی جس میں انہوں نے اپنی چچی محترمہ کے انتقال پرملال کی اطلاع دی تھی.

اطلاع آپ لوگوں تک دیر سے پہنچانے پر معذرت.

اللہ تعالٰی سے دعاگو ہیں کہ مرحومہ کی روح کو بلند درجات عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں.
تمام اردونامہ انتظامیہ اور اراکین ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ان کو اور ان کے چاہنے والوں‌ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائیں.

تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by شازل »

اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین
بہت افسوس ہوا سن کر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by میاں محمد اشفاق »

اللہ تعالٰی سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو بلند درجات عطا فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں. آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by محمد شعیب »

انا للہ وانا الیہ راجعون
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by رضی الدین قاضی »

انا للہ وانا الیہ راجعون


اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by اضواء »

انا لله وانا اليه راجعون


الله يرحمها ويغفر لها ويسكنها فسيح جناته عظم الله اجركم ولا حول ولا قوة الا بالله ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by بلال احمد »

انا لله وانا اليه راجعون

اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطا فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by افتخار »

انا للہ وانا الیہ راجعون
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by علی خان »

آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ.

میری چچی کو 2 مہینے پہلے بلڈ کینسر تشخیص کی گئی تھی. اور اُنکا مرض بالکل آخری سٹیج میں تھا. اِن 2 مہینوں میں اُنکو پورے 40 ڈراپ خون دیا گیا. مگر بس اللہ تعالیٰ نے انکی زندگی ہی اتنی لکھی تھی.

اللہ تعالیٰ اُنکو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثمہ آمین.

ماجد آصل میں یہ مسیج میرے موبائل میں استعمال ہونے والے جی میل اکاونٹ سے میں نے آپکے ایمیل ایڈریس پر روانہ کیا تھا. اور ایس ایم ایس اس وجہ سے نہیں کر سکا تھا. کہ اسکے سے ایک دن پہلے میری ایک غلطی کی وجہ سے میرے موبائل کنکٹس میں سے کافی نمبرز ختم ہو گئے تھے. جسمیں آپکا، افتحار بھائ، ڈاکٹر پپو، اعجاز بھائی کے نمبرز بھی شامل ہیں. سب سے پہلے تو آپ مجھے ذاتی پیغام میں یہ آپ چاروں کے موبائل نمبرز بھیج دیں.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by چاند بابو »

جی اشفاق بھیا وضاحت کا بہت بہت شکریہ.
اللہ پاک نے ان کی عمر بس لکھی ہی اتنی تھی.
اب تو دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں.
اپنے ذاتی پیغامات چیک کر لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: محترم اشفاق علی یوسفزائی کی چچی محترمہ کا انتقال پرملال

Post by منور چودری »

انا للہ وانا الیہ راجعون


اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”