جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by بریٹا لعلوی »

Image

خبر کا ماخذ
http://oryamaqbooljan.com/columns/jung- ... aqbool-jan
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by چاند بابو »

مہورت انہیں جنگ ملتوی کرنے نہیں دے گا مگر انشااللہ ہمارے جوانوں کا رعب انہیں اپنے اس فیصلے سے باز رکھنے میں‌ اہم رول ادا کرے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں دجال کے فتنے سے محفوظ فرمائے. آمین


شیئرنگ کے لیئے شکریہ
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by اضواء »

اللھم آمین یارب العالمین ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by چاند بابو »

ارے یہ بریٹا لعلوی صاحب کہاں غائب ہو گئے.
کیا کسی کو پتا ہے ان کے بارے میں یا اشتہارِ شوروغوغا جاری کرنا ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ محترم
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by بریٹا لعلوی »

رضی الدین قاضی wrote:اللہ سبحانہ و تعالٰی ہمیں دجال کے فتنے سے محفوظ فرمائے. آمین


شیئرنگ کے لیئے شکریہ

آمین .....پسندیدگی کا شکریہ......... :)
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by بریٹا لعلوی »

{أضواء} wrote:اللھم آمین یارب العالمین ;fl;ow;er;
آپ کی یہاں آمد کا بہت بہت شکریہ......... ;fl;ow;er;
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by بریٹا لعلوی »

چاند بابو wrote:ارے یہ بریٹا لعلوی صاحب کہاں غائب ہو گئے.
کیا کسی کو پتا ہے ان کے بارے میں یا اشتہارِ شوروغوغا جاری کرنا ہو گا.
چاند بابو ہم نے کہاں غائب ہونا ہے.....یہیں کہیں آپ کے آس پاس ہی بھٹکتے ہیں.....بس کچھ مصروفیت زیادہ تھی جس کی وجہ سے حاضر ہونے سے قاصر رہا.......اشتہار دینے کی بھی آپ نے خوب کہی..... h;a;h;a ...........
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

Post by بریٹا لعلوی »

بلال احمد wrote:شیئرنگ کے لیے شکریہ محترم
پسندیدگی کا شکریہ بلال آحمد..... :)
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”