جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
دورِ جدید میں سائنس کی ترقی اور نِت نئی ایجادات نے لوگوں کا لائف اسٹائل ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔ نیویارک کے امریکی ماہرِ نے ایک ایسا انوکھا بیڈ تیار کیا ہے جس میں 50انچ کا پلازما ٹیلیوژن با آسانی سما جاتا ہے۔صرف 45سیکنڈز میں بیڈ کے اندر جانے اور واپس باہرآنے والے اس حیرت انگیز پلازما لفٹر سے ناصرف ٹیلی ویژن سکرین محفوظ رہتی ہے بلکہ بیڈ پر پسندیدہ پروگرامز سے بھی لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
بہت خوب.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بھیا جی.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بھیا جی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
چاند بابو wrote:بہت خوب.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ بھیا جی.
پسندیدگی کا شکریہ چاند بھائی
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
بہت خوب.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
پسندیدگی کا شکریہ اشفاق بھائی........میاں محمد اشفاق wrote:بہت خوب.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
{أضواء} wrote: شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ.............
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
شیئرنگ کے لیے شکریہ محترم،
میں نے شائد کچھ عرصہ پہلے اس کی ویڈیو یا تصاویر دیکھی ہیں،
میں نے شائد کچھ عرصہ پہلے اس کی ویڈیو یا تصاویر دیکھی ہیں،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
بلال احمد wrote:شیئرنگ کے لیے شکریہ محترم،
میں نے شائد کچھ عرصہ پہلے اس کی ویڈیو یا تصاویر دیکھی ہیں،
پسندیدگی کا شکریہ بلال بھائی..........
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار بیڈ
افتخار wrote:
پسندیدگی کا شکریہ.....
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘