اک دن پھر ہم مل جائیں گے!

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اک دن پھر ہم مل جائیں گے!

Post by میاں محمد اشفاق »

[center]میں نے پوچھا کیسے ہو؟
بدلے ہو یا ویسے ہو؟
روپ وہی انداز وہی
یا پھر اسمیں کوئی کمی
ہجر کا کچھ احساس تو ہو گا
کوئی تمہارے پاس تو ہو گا
میں بچھڑا یہ مجبوری تھی
کب منظور مجھے دوری تھی
ساتھ ہمارا کب چھوٹا ہے
روح کا رشتہ کب ٹوٹا ہے
آنکھ سے جو آنسو بہتے ہیں
تم کو خبر کیا کہتے ہیں
میں نے کہا آواز تمہاری
آج بھی ہے ہمراز ہماری
پھول وفا کے کھل جائیں گے
اک دن پھر ہم مل جائیں گے[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اک دن پھر ہم مل جائیں گے!

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اک دن پھر ہم مل جائیں گے!

Post by زین »

v;g ;fl;ow;er; zub;ar ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “اردو شاعری”