أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by زین »

آج صبح اُنکے چچا کی بیٹی بقضائے الہی وفات پا گئیں ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی مرحومہ کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو
صبر جمیل عطا فرمائے،آمین ثمہ آمین
آپ تمام بہن بھائیوں سے گذارش ہے کہ مرحومہ کے لیے بہت بہت دعائیں کیجئے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by میاں محمد اشفاق »

اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون
بہت افسوس ہوا جان کر ہماری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحومہ کے والدین و عزیز اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by چاند بابو »

اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون

اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ عطافرمائیں.
اور ورثاء کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں.
کیا کسی کوئی تفصیلات معلوم ہیں کہ انہیں کیا ہوا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by رضی الدین قاضی »

اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون

بہت افسوس ہوا

اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین !
[center]Image[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by علی عامر »

اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون

اللہ انہیں‌جوار رحمت نصیب فرمائے. اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب فرمائے. آمین،.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by علی خان »

اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون

اللہ تعالیٰ انکی مغفرت کریں. آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by چاند بابو »

آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by افتخار »

اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by عبیداللہ عبید »

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو
صبر جمیل عطا فرمائے،آمین ثم آمین
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by پپو »

اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by چاند بابو »

آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by اضواء »

احسنتم جميعا بارك الله بكم وفي ميزان حسناتكم ان شاء الله ;fl;ow;er;

Image



اشكركم جميعا على التعزية وجزاكم الله خير
ونسأل الله أن يتغمد الفقيد بواسع رحمته
إنه سميع مجيب الدعاء

الله سبحانه آپ سبکو سلامت اور اپنے حفظ و آمان میں رکھے
الله يجزاكم الخير و بارك الله فيكم جمیعا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by منور چودری »

اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون

بہت افسوس ہوا

اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین !
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by چاند بابو »

آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by اضواء »

منور چودری wrote:اِنّاَلِلّہِ وَاِنّاَ اِلَیہِ رَاجِعُون

بہت افسوس ہوا

اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین !
الله يجزاك خير ولايحرمك الاجر يارب


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کو صدمہ

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:آمین

اللھم آمین ...

الله يجزاك خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”