فائرفاکس کا بیک اپ بنائیں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

فائرفاکس کا بیک اپ بنائیں

Post by فرحان دانش »

فائرفاکس کا بیک اپ بنانے اورری اسٹور کرنے کیلئے یہ سافٹ ویر استعمال کریں
اس کے زریعے آپ
bookmarks, mail, contacts, history, extensions, cache. Firefox backup, Thunderbird backup
کا بیک اپ بنا سکتے ہیں


مزید معلومات اور ڈاون لوڈ کرنےکیلئے اس لنک پر کلک کریں
http://mozbackup.jasnapaka.com
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائرفاکس کا بیک اپ بنائیں

Post by شازل »

فرحان دانش مجھے یہ ایڈاون موذلا کی سائیٹ‌ پر نہیں‌ملا
ویسے پھر بھی ٹرائی کرتے ہیں
بہت شکریہ
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: فائرفاکس کا بیک اپ بنائیں

Post by فرحان دانش »

شازل wrote:فرحان دانش مجھے یہ ایڈاون موذلا کی سائیٹ‌ پر نہیں‌ملا
ویسے پھر بھی ٹرائی کرتے ہیں
بہت شکریہ
یہ ایڈاون نہیں ہے بھائی سوفٹ ویئر ہے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فائرفاکس کا بیک اپ بنائیں

Post by شازل »

ہاں مجھے بعد میں سمجھ آٰیا تھا
لیکن میرے خیال میں ایڈاون کا بیک ہی کافی ہے
خیر چلے گا نہیں بلکہ دوڑے گا
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: فائرفاکس کا بیک اپ بنائیں

Post by راجہ صاحب »

کافی کارآمد چیز ہے :P
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”