سعودی شہزادے کی شا ہ خرچیاں!!

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

سعودی شہزادے کی شا ہ خرچیاں!!

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

سعودی شہزادے نے ڈگری ملنے کی خوشی میں پیرس کے ڈزنی لینڈ میں دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ یورو کی پارٹی دے ڈالی
شہزادہ فہدالفیصل نے معاشی بحران سے دوچار فرانسیسی عوام کوسکتے میں ڈال دیا جب انہوں نے ڈگری ملنے کی خوشی میں 3 دن کے لئے ڈزنی لینڈ بک کرایا اور اپنے 60 دوستوں کے ساتھ خوب موج مستی کی، شہزادے اور ان کے دوستوں اور مہمانوں کے لئے خاص طور پر ڈزنی کریکٹرز کے ملبوسات بھی تیار کئے گئے جب کہ 3 دن تک ڈزنی لینڈ میں اسپیشل سیکیورٹی اہلکار تعینات رہے۔
تھیم پارک کی انتظامیہ کے مطابق سالانہ ایک کروڑ 60 لاکھ افراد اس پارک کا دورہ کرتے ہیں لیکن پچھلے 20 سال میں ڈزنی لینڈ نے ایسا منافع نہیں کمایا، سعودی شہزادے کی اس شا ہ خرچی کی خبر یورپ بھر کے میڈیا میں ان دنوں زیر بحث ہے۔
مزید معلومات کے لئے لنک پر کلک کریں
[link]http://news.france.com/news/saudi-princ ... disneyland[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی شہزادے کی شا ہ خرچیاں!!

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودی شہزادے کی شا ہ خرچیاں!!

Post by چاند بابو »

کمال ہے یہاں لوگ بھوکوں مر رہے ہیں‌ اور امت مسلمہ کے امیر یہ کچھ کر رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سعودی شہزادے کی شا ہ خرچیاں!!

Post by میاں محمد اشفاق »

کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں سب سے غریب مسلمان ہی ہیں جن کے پاس پانی بھی پینے کو نہیں‌ملتا!
باقی ماجد بھائی جیسا بھی ہے اللہ ان سے ایک ایک پائی کا حساب لے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودی شہزادے کی شا ہ خرچیاں!!

Post by چاند بابو »

جی انشااللہ بالکل
اور ان لوگوں کا حساب بھی انہی کو دینا ہو گا جن کے پاس پینے کو پانی بھی نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سعودی شہزادے کی شا ہ خرچیاں!!

Post by میاں محمد اشفاق »

بے شک:: اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سعودی شہزادے کی شا ہ خرچیاں!!

Post by محمد شعیب »

آ تجھ کو بتاؤں میں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و ثنا اول، طاؤس و رباب آخر
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”