اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں !!

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں !!

Post by میاں محمد اشفاق »

بادشاہ کے سامنے عالم، نابینا، غریب اور عاشق بیٹھے تھے
بادشاہ نے کہا

میں آپکو شعر کا دوسرا مصرع سناتا ھوں پہلا آپکو بنانا ھوگا

اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں

عالم
بت پرستی دین احمد میں کبھی آئی نہیں
اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں

غریب
مانگتا پیسے مصور جیب میں پائی نہیں
اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں

عاشق
ایک سے جب دو ھوئے پھر لطف یکتائی نہیں
اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں

نابینا
مجھ میں بینائی نہیں اور اس میں گویائی نہیں
اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں !!

Post by علی عامر »

v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں !!

Post by اضواء »

بہت خوب zub;ar v;g
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اس لیئے تصویر جاناں ھم نے بنوائی نہیں !!

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “اردو شاعری”