زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا

Post by منور چودری »

زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا
کٹے جو پر تو پرندا آڑان سے بھی گیا
کسی کے ہاتھ سے نکلا ہوا وہ تیر ہوں میں
ہدف کو چھو نہ سکا اور کمان سے بھی گیا
تباہ کر گیئں مجھے پکے گھر کی خواہشیں
میں اپنے گاوں کے کچے مکان سے بھی گیا
آگ میں کودا بھی تو کیا ملا مجھے محسن
اسے بچا نہ سکا اور اپنی جان سے بھی گیا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا

Post by اضواء »

بہت خوب ;fl;ow;er; چودری صاحب zub;ar شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e

کدھر گھومتے ہو آج کل :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا

Post by منور چودری »

شکریہ جی آپ کا بھی r:o:s:e r:o:s:e

بس ایسے ہی ادھر ادھر گھومتا رہتا ہوں آوارہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا

Post by اضواء »

اچھا جی تو یہ بات ہے b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زمیں پر چل نہ سکا آسمان سے بھی گیا

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
اچھی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو شاعری”