[center]میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں[/center]
[center]
وہ جو دعویدار ھے شہر میں کہ سبھی کا نبض شناس ھوں
کبھی آ کے مجھ سے تو پوچھتا کہ میں کس کے غم میںاداس ھوں
یہ مری کتاب حیات ھے اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
یہ تری امید کو کیا ھوا کبھی تو نے غور نہیں کیا
کسی شام تو نے کہا تو تھا تری سانس ھوں تری آس ھوں
یہ جو شہر فن میں قیام ھے سو ترے طفیل ھی نام ھے
مرے شعر کیوں نہ گداز ھوں کہ ترے لبوں کی مٹھاس ھوں
یہ تری جدائی کا غم نہیں کہ یہ سلسلے تو ھیںروز کے
تری ذات اس کا سبب نہیں کئی دن سے یونہی اداس ھوں
کسی اور کی آنکھ سے دیکھ کر مجھے ایسے ویسے لقب نہ دے
ترا اعتبار ھوں جان من نہ گمان ھوں نہ قیاس ھوں[/center]

-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
تابعدار wrote:[center]میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں[/center]
[center]
وہ جو دعویدار ھے شہر میں کہ سبھی کا نبض شناس ھوں
کبھی آ کے مجھ سے تو پوچھتا کہ میں کس کے غم میںاداس ھوں
یہ مری کتاب حیات ھے اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
یہ تری امید کو کیا ھوا کبھی تو نے غور نہیں کیا
کسی شام تو نے کہا تو تھا تری سانس ھوں تری آس ھوں
یہ جو شہر فن میں قیام ھے سو ترے طفیل ھی نام ھے
مرے شعر کیوں نہ گداز ھوں کہ ترے لبوں کی مٹھاس ھوں
یہ تری جدائی کا غم نہیں کہ یہ سلسلے تو ھیںروز کے
تری ذات اس کا سبب نہیں کئی دن سے یونہی اداس ھوں
کسی اور کی آنکھ سے دیکھ کر مجھے ایسے ویسے لقب نہ دے
ترا اعتبار ھوں جان من نہ گمان ھوں نہ قیاس ھوں[/center]
بہترین کلمات پئیش کرنے پر جناب آپ کا بہت بہت شکریہ
زرا شاعر کا نام بھی بتا دیں تو آپ کی مہربانی ہوگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
بہت خوب بہت ہی بہترین شاعری شئیر کرنے کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
شاعر کا نام اعتبار ساجد{أضواء} wrote:تابعدار wrote:[center]میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں[/center]
[center]
وہ جو دعویدار ھے شہر میں کہ سبھی کا نبض شناس ھوں
کبھی آ کے مجھ سے تو پوچھتا کہ میں کس کے غم میںاداس ھوں
یہ مری کتاب حیات ھے اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
یہ تری امید کو کیا ھوا کبھی تو نے غور نہیں کیا
کسی شام تو نے کہا تو تھا تری سانس ھوں تری آس ھوں
یہ جو شہر فن میں قیام ھے سو ترے طفیل ھی نام ھے
مرے شعر کیوں نہ گداز ھوں کہ ترے لبوں کی مٹھاس ھوں
یہ تری جدائی کا غم نہیں کہ یہ سلسلے تو ھیںروز کے
تری ذات اس کا سبب نہیں کئی دن سے یونہی اداس ھوں
کسی اور کی آنکھ سے دیکھ کر مجھے ایسے ویسے لقب نہ دے
ترا اعتبار ھوں جان من نہ گمان ھوں نہ قیاس ھوں[/center]
بہترین کلمات پئیش کرنے پر جناب آپ کا بہت بہت شکریہ
زرا شاعر کا نام بھی بتا دیں تو آپ کی مہربانی ہوگی
پسند کرنے کا شکریہ
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
سب دوستوں کے کمنٹس کرنے کا شکریہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ھوں
شاعر کا نام اعتبار ساجدتابعدار wrote:
بہترین کلمات پئیش کرنے پر جناب آپ کا بہت بہت شکریہ
زرا شاعر کا نام بھی بتا دیں تو آپ کی مہربانی ہوگی
پسند کرنے کا شکریہ
آپ کا بہت بہت شکریہ