میڈیا، اقوام متحدہ، امریکہ سب خاموش ...
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میڈیا، اقوام متحدہ، امریکہ سب خاموش ...
چونکہ مرنے والے مسلمان ہیں اسی لئے سب خاموش ہیں.
مگر حیرت انگیز طور پر مسلمان خود بھی تو چپ ہیں.
مگر حیرت انگیز طور پر مسلمان خود بھی تو چپ ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: میڈیا، اقوام متحدہ، امریکہ سب خاموش ...
اللهم ارحم شهداء ....
اللهم اليك نشكو ضعف قوتنا وقلة حيلتنا ..
اللهم دمر الظالمين بالظالمين ..
اللهم اليك نشكو ضعف قوتنا وقلة حيلتنا ..
اللهم دمر الظالمين بالظالمين ..
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: میڈیا، اقوام متحدہ، امریکہ سب خاموش ...
ثم آمین یا رب العالمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: میڈیا، اقوام متحدہ، امریکہ سب خاموش ...
زور بازو پر بھروسا کریں تو کچھ ہو سکتا ورنہ اقوام متحدہ کچھ نہیںکر سکتا بلکہ مسلمانوں کے لئے کچھ کرنا ہی نہیں چاہتا
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: میڈیا، اقوام متحدہ، امریکہ سب خاموش ...
اتنے مسلمان شہید ہونے کے بعد اب اوباما کو نظر آیا کہ برما میں ظلم ہو رہا ہے. . .
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میڈیا، اقوام متحدہ، امریکہ سب خاموش ...
یہ ساری غلطی مسلمانوں کی ہی ہے جو اس ظلم کے خلاف بھی متحد نہیں ہو رہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں