اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by شازل »

دوستو آج میں آپ کو ایک ایسی یوٹیلٹی متعارف کرا رہا ہوں جس کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہوں گے،
اسپائی ویئر سے تو آپ لوگ واقف ہی ہونگے یہ ہمارے کمپیوٹر میں گھس کر سن گن لیتے رہتے ہیں اور موقع ملتے ہیں ہماری ایکٹویٹی کو کسی نامعلوم شخص کو بھیج دیتےہیں جن میں ہمارے اکاونٹ کی معلومات بھی موجود ہو سکتی ہیں،
ہمارے پاس اسپائی ویئر اور ٹروجن ہارسز سے نمٹنے ی بہترین چوائس موجود ہے جیسا کہ لاواسافٹ کا ایڈوئیر اسپائی ویئر اوراسپائی بوٹ سرچ اینڈ ڈسٹرائےایک اور پروگرام
ٹروجن ریموورہے.
یہ تینوں پروگرام اسپائی ویئر اور ٹروجن ہارسز کو ڈھونڈ ڈھونڈ کرمارتے ہیں
لیکن اگر یہ تینوں بھی اسپائی ویئر اور ٹروجن ہارسز کو مارنے میں ناکام رہیں تو کیا کریں گے،
یہی ہمارا آج کا موضوع ہے
ComboFix ایک ایسی یوٹیلٹی ہے جو میں سب سے آخر میں ٹرائی کرتا ہوں اور ہمیشہ کامیاب رہاہوں
انہیں آپ یہاں سےڈاؤنلوڈکرسکتے ہیں اور یہاں سے بھی
ڈاؤنلوڈکرسکتے ہیں.
اسے اتارنے کے بعد اس پر ڈبل کلک کرکے چلائیں
یہ کچھ اس قسم کا آئیکن ہو گا
Image
ان تصاویر کی مدد سے آپ اسے اوپن کرلیں اور ہدایات پر عمل کرتے جائیں ،یہ یاد رہے کہ آپ کے پاس انٹرنیٹ کنکشن بھی ایکٹو ہو.
Image
Image
Image
اسکے بعد انسٹالیشن شروع ہو جائے گی،
ہو سکتاہے کہ اس عمل کے دوران کچھ ایسی چیزیں وقوع پذیر ہوں جن سے آپ پریشان ہو جائیں لیکن آپ نے گھبرانا نہیں*ہے
Image
ریکوری کنسول کو انسٹال کرنے کی ضرورت پڑے گی جس کے لیے انٹرنیٹ آپکے پاس موجود ہو ورنہ آپ اس عمل کے کرنے سے پہلے ہی ونڈوز ریکوری کنسول کو ایکس پی کی سی ڈی کے ذریعے انسٹال کرلیں
Image
ریکوری کنسول کو کامیابی سے انسٹال کرنے کے بعد یہ پیغام آئے گا،
آپ نے یس پر کلک کرنا ہے
Image
Image
Image
جب یہ تمام عمل ہو جائے گا تو کمپوٹر خود بخود ریسٹارٹ‌ہو جائےگا
خبردار آپ نے خود سے کوئی عمل نہیں کرنا،
ریسٹارٹ ہو نے کے بعد کچھ اس قسم کی اسکریں نمودار ہو گی،
اس دوران بھی آپ نے کوئی بھی پروگرام خود سے نہیں چلانا،یہ وقت بہت اہم ہے اور اس عمل کو چند منٹ لگ سکتے ہیں
Image
Image
کومبو فکس اس کے بعد ایک رپورٹ پیش کرے گا کہ اس نے کیا کیا تبدیلیاں کی ہیں اور کن فائلز کو ڈیلیٹ کیا ہے جونہی یہ رپورٹ آئے گی،یہ تمام کام مکمل ہو جائے گا،
Image
تو اس طرح سے ہم اسپائی ویئر اور ٹروجن ہارسز سے نجات پاچکے ہونگے
امید ہے یہ ٹیوٹوریل آپکو پسند آئے گا
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by فرحان دانش »

ٹیوٹوریل مجھے پسند آیا،
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by شازل »

شکریہ
جب آپ اس پر عمل کریں گے تب بتائیے گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by چاند بابو »

میں اسے ڈاونلوڈ کر رہا ہوں کارکردگی بعد میں بتاؤں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by ذیشان »

یہ بالکل بے ضرر ہے نا ؟ یہ نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by شازل »

بالکل ویسے بھی آپ نے نئی ونڈو انسٹال تو کرنی ہی ہے نا :mrgreen: (مزاق کررہاہوں)
بس خود سے پی سی کو ری اسٹارٹ نہیں کرنا اور انتظار کرتے رہیں کہ کیا کہا جارہا ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by علی خان »

ہو سکے تو پہلے اپنی ڈرائیو کی امیج بنا لیں. تاکہ لینے کہ دینے والی بات سے مخفوظ رہ سکیں :D ....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by ذیشان »

شازل wrote:بالکل ویسے بھی آپ نے نئی ونڈو انسٹال تو کرنی ہی ہے نا :mrgreen: (مزاق کررہاہوں)
بس خود سے پی سی کو ری اسٹارٹ نہیں کرنا اور انتظار کرتے رہیں کہ کیا کہا جارہا ہے
اور اگر لائٹ چلی گئی تو :(
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by ذیشان »

اشفاق علی wrote:ہو سکے تو پہلے اپنی ڈرائیو کی امیج بنا لیں. تاکہ لینے کہ دینے والی بات سے مخفوظ رہ سکیں :D ....
اس کا مطلب ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے :evil:
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by شازل »

اسے پھر سے شروع کرلیں
اللہ خیر کرے گا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by علی خان »

جب شازل بھائی نے کہہ دیا تو پھر اللہ کا نام لے کر شروع کریں. انشاء اللہ افاقہ ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by ذیشان »

یہ کیسے پتا لگتا ہے کہ کمپیوٹر میں اسپائی ویئر ہیں؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by شازل »

کچھ کچھ ہوتا ہے. . . .کچھ کچھ ہوتا ہے
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by ذیشان »

شازل wrote:کچھ کچھ ہوتا ہے. . . .کچھ کچھ ہوتا ہے
بھلا کیا کچھ ہوتا ہے؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اسپائی ویئر کو مار بھگائیں

Post by علی خان »

جناب تقریبا ہر سافٹ وہیر ایک لاگ فائل بناتا ہے. اپ اسمیں اپنی سسٹم کی ہسٹری دیکھ سکتے ہیں کہ آیا میرے سسٹم میں کیا کچھ تھا یہ کہ کچھ بھی نہیں تھا. امید ہے اب اپ کچھ نہ کچھ سمجھ گئے ہوں گے. :lol:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”