پی ایچ پی بی بی تھری تھیم ڈاون لوڈ کریں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

پی ایچ پی بی بی تھری تھیم ڈاون لوڈ کریں

Post by شازل »

میں‌نے اردو نامہ فورم اور القلم فورم پر ایک پی ایچ پی بی بی تھری تھیم کو اردوا کر دکھ دیا ہے
آپ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتےہیں
بس تھیم کے فٹر میں میرا نام تبدیل نہ کریں باقی یہ سب کے لیے مفت ہے
http://urdunama.org/forum/downloads/greenmiles2.rar
یا یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
http://www.alqlm.org/forum/downloads.php?do=file&id=184
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی تھری تھیم ڈاون لوڈ کریں

Post by عاطف »

شازل بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی اچھی شئیرنگ پیش کی- آپ سے ایک عرض ہے اگر آپ برا نا منائیں وہ یہ ہے کہ آپ مہربانی کر کے پی ایچ بی بی 3 کا کمپلیٹ پیکیج ڈاؤن لوڈ کے لئے رکھے جس میں پورٹل بھی شامل ہو تا کہ استعمال کرنے والے کے وارے نیارے ہو جائے :wink: مطلب یہ کہ اس کو استعمال کرنے میں کوئی دکت کا سامنا نہ کرنا پڑے یا کم از کم کوئی ٹٹوریل ایسا رکھ دے جس سے دوسرا بھی اس اردو نامہ جیسی تھیم بنا سکے - شکریہ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی تھری تھیم ڈاون لوڈ کریں

Post by شازل »

آپکی بات درست ہے
وقت ملا تو کوشش کروں گا.
پسند کرنے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی تھری تھیم ڈاون لوڈ کریں

Post by چاند بابو »

شازل بھیا کیا اردونامہ سے کوئی ناراضگی ہے جو صرف القلم پر ہی پیکج رکھا ہے اردونامہ پر نہیں‌رکھا؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی تھری تھیم ڈاون لوڈ کریں

Post by شازل »

یہاں پر بھی رکھ دیتے ہیں
ایسی کیا بات ہے
لیجیے اپنی سائیٹ‌پر بھی رکھ دیا ہے
اور پوسٹ کو بھی اپ ڈیٹ کردیا ہے
http://urdunama.org/forum/downloads/greenmiles2.rar
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی تھری تھیم ڈاون لوڈ کریں

Post by چاند بابو »

شکریہ :lol: :lol: :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”