برطانوی بچی نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!

معاشرے اور معاشرت پر مبنی تحاریر کے لئے یہاں تشریف لائیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

برطانوی بچی نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!

Post by میاں محمد اشفاق »

برطانوی بچی نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!

Image

لندن : بھارتی نژاد برطانوی بچی نے ذہانت میں آئن اسٹائن جیسے جانے مانے سائنسدان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

نیہا رامو نامی 12 سالہ لڑکی نے عالمی تنظیم مینسا کے آئی کیو ٹیسٹ میں اب تک کے سب سے زیادہ پوائنٹس 162 حاصل کرکے سب کو حیران کر دیا۔

اتنی کم عمر کے باوجود ذہانت کا یہ پیمانہ دنیا کے ذہین ترین انسانوں جیسے اسٹیفن ہاکنگ، بل گیٹس اور البرٹ آئن اسٹائن سے بھی زیادہ ہے جن کا آئی کیو لیول 160 تھا۔

نیہا کے والدین 7 برس قبل بھارت سے برطانیہ منتقل ہوئے اور انہیں کبھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ ان کی بچی اتنی زیادہ ذہین ہے۔

نیہا نے مینسا کے 18 سال سے کم عمر افراد کیلئے مختص ٹیسٹ میں تمام نمبر حاصل کرلئے جس کا مطلب ہے کہ اس کا آئی کیو لیول ابھی بھی صحیح طور پر سامنے نہیں آسکا ہے، کیونکہ 162 کے بعد اس میں مزید کوئی پوائنٹ ہی نہیں تھا :whew: :o :o
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: برطانوی بچی نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دی

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
ویسے کیا آپ کو یقین ہے کہ بچی نے نقل نہیں کی تھی.
بوٹی نہیں لگائی تھی یا پیپر آؤٹ نہیں کروا لیا تھا.
ارے یار پریشان کیوں ہوتے ہو ایشین ہے نا اس لئے احتیاط کے طور پر پوچھ لیا.
v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: برطانوی بچی نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دی

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap: خبر کی شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: برطانوی بچی نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دی

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “معاشرہ اور معاشرت”