كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

[center]كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
كتاب و سنت كے دلائل سے يہ ثابت ہوتا ہے
كہ عورت كے ليے ولايت عامہ كا منصب جائز نہيں،
مثلا خلافت، اور وزارت، اور قضاء جج وغيرہ.
ذيل ميں اس كے قرآن وسنت سے دلائل پيش كيے جاتے ہيں:
1 - قرآن مجيد سے دلائل:
فرمان بارى تعالى ہے:
{مرد عورتوں پر حاكم ہيں، اس وجہ سے كہ اللہ تعالى نے
ايك كو دوسرے پر فضيلت دى ہے، اور اس وجہ سے
كہ مردوں نے اپنے مال خرچ كيے ہيں} النساء ( 34 ).
قرطبى رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:
قولہ تعالى: {مرد عورتوں پر حاكم ہيں}.
يعنى: وہ ان پر خرچ كرتے ہيں، اور ان كا دفاع اور
حفاظت كرتے ہيں، اور اس ليے بھى كہ مردوں ميں ہى
حكمران اور امير اور جھاد و قتال اور جنگ كرنے والے ہوتے ہيں،
اور يہ عورتوں ميں نہيں ہوتا.
سنت نبويہ سے دلائل:
ابو بكرۃ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ:
جب رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو يہ خبر
ملى كہ اہل فارس نے كسرى كى بيٹى كو اپنا حكمران
اور بادشاہ بنا ليا ہے تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" وہ قوم كبھى بھى ہرگز كامياب نہيں ہو سكتى جس
نے اپنے معاملات كا نگران ايك عورت كو بنا ليا"
صحيح بخارى ۔۔۔۔[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
الله يجزاك كل خيررضی الدین قاضی wrote:جزاک اللہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
جزاک اللہ.
اللہ پاک ہمیں بھی راہ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
بلال احمد wrote:جزاک اللہ.
اللہ پاک ہمیں بھی راہ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
اللھم آمین
أحسنت .. بارك الله فيك .
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
جزاکِ اللہ{أضواء} wrote:[center]كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
كتاب و سنت كے دلائل سے يہ ثابت ہوتا ہے
كہ عورت كے ليے ولايت عامہ كا منصب جائز نہيں،
مثلا خلافت، اور وزارت، اور قضاء جج وغيرہ.
ذيل ميں اس كے قرآن وسنت سے دلائل پيش كيے جاتے ہيں:
1 - قرآن مجيد سے دلائل:
فرمان بارى تعالى ہے:
{مرد عورتوں پر حاكم ہيں، اس وجہ سے كہ اللہ تعالى نے
ايك كو دوسرے پر فضيلت دى ہے، اور اس وجہ سے
كہ مردوں نے اپنے مال خرچ كيے ہيں} النساء ( 34 ).
قرطبى رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:
قولہ تعالى: {مرد عورتوں پر حاكم ہيں}.
يعنى: وہ ان پر خرچ كرتے ہيں، اور ان كا دفاع اور
حفاظت كرتے ہيں، اور اس ليے بھى كہ مردوں ميں ہى
حكمران اور امير اور جھاد و قتال اور جنگ كرنے والے ہوتے ہيں،
اور يہ عورتوں ميں نہيں ہوتا.
سنت نبويہ سے دلائل:
ابو بكرۃ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ:
جب رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو يہ خبر
ملى كہ اہل فارس نے كسرى كى بيٹى كو اپنا حكمران
اور بادشاہ بنا ليا ہے تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" وہ قوم كبھى بھى ہرگز كامياب نہيں ہو سكتى جس
نے اپنے معاملات كا نگران ايك عورت كو بنا ليا"
صحيح بخارى ۔۔۔۔[/center]
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
بہت بہت شکریہ اضواء بہنا. واقعی ہم لوگ اپنی اسلامی تعلیمات سے دن بہ دن دور ہوتے جا رہیں ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
جزاک اللہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
جزاک اللہ.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
أحسنتی .. بارك الله فيكی .ارم wrote:جزاکِ اللہ{أضواء} wrote:[center]كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
كتاب و سنت كے دلائل سے يہ ثابت ہوتا ہے
كہ عورت كے ليے ولايت عامہ كا منصب جائز نہيں،
مثلا خلافت، اور وزارت، اور قضاء جج وغيرہ.
ذيل ميں اس كے قرآن وسنت سے دلائل پيش كيے جاتے ہيں:
1 - قرآن مجيد سے دلائل:
فرمان بارى تعالى ہے:
{مرد عورتوں پر حاكم ہيں، اس وجہ سے كہ اللہ تعالى نے
ايك كو دوسرے پر فضيلت دى ہے، اور اس وجہ سے
كہ مردوں نے اپنے مال خرچ كيے ہيں} النساء ( 34 ).
قرطبى رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں:
قولہ تعالى: {مرد عورتوں پر حاكم ہيں}.
يعنى: وہ ان پر خرچ كرتے ہيں، اور ان كا دفاع اور
حفاظت كرتے ہيں، اور اس ليے بھى كہ مردوں ميں ہى
حكمران اور امير اور جھاد و قتال اور جنگ كرنے والے ہوتے ہيں،
اور يہ عورتوں ميں نہيں ہوتا.
سنت نبويہ سے دلائل:
ابو بكرۃ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ:
جب رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو يہ خبر
ملى كہ اہل فارس نے كسرى كى بيٹى كو اپنا حكمران
اور بادشاہ بنا ليا ہے تو رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" وہ قوم كبھى بھى ہرگز كامياب نہيں ہو سكتى جس
نے اپنے معاملات كا نگران ايك عورت كو بنا ليا"
صحيح بخارى ۔۔۔۔[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
أحسنت .. بارك الله فيك .اشفاق علی wrote:بہت بہت شکریہ اضواء بہنا. واقعی ہم لوگ اپنی اسلامی تعلیمات سے دن بہ دن دور ہوتے جا رہیں ہیں.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
زادك الله علماً ونوراًمنور چودری wrote:جزاک اللہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: كياشريعت اسلاميہ ميں عورت كاحكمران بنناجائزہے؟
الله يجزاك كل خيرچاند بابو wrote:جزاک اللہ.