تھوڑا ہنس لیں

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

تھوڑا ہنس لیں

Post by منور چودری »

مصنف:تمیں میری بکس میں سے کونسی زیادہ پسند ہیں...؟
بیوی:(شرماتے ہوے)چیک بک

h;a;h;a
میری آنکھیں رکھ لو مھجے کھچ خواب دے دو
جس میں تمہاری جھلک ہو ایسی شراب دے دو
چلو چھوڑو ساری باتیں ایسا کرو فراز
3نان5تکے6کباب دے دو
v;e;r;y;happ;y

بیوی بیگم اور وائف میں کیا فرق ہے
پتھان:کھچ خاص نہیں بس یہ بھی انڈیا بھارت ہندوستان کی طرح ایک ہی دشمن کے تین نام ہیں
v_v_f

والدین کے کہنے پر اگر جوان بیٹا نماز نہیں پڑھتا یا روزہ نہیں رکھتا تو محلے کی کسی لڑکی سے کہلوا کر دیکھیں
انشاءاللہ پورے روزے ساری نمازیں اور اعتکاف میں بھی بیٹھ جائے گا
j;a;t;d;a;an;c;e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تھوڑا ہنس لیں

Post by اضواء »

باپ رے باپ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھوڑا ہنس لیں

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا

h.a.h.a h.a.h.a v_v_f
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: تھوڑا ہنس لیں

Post by منور چودری »

شادی کی تقریب میں جن آگیا.
جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل گئیں.
ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کا کہا.
لڑکیاں وضو کر کے آئیں تو......
جن کی چیخیں نکل گئیں.. h;a;h;a


پٹھان: شرٹ کے لیے کپڑا دکھاؤ
سیلزمین: پلین میں دکھاؤں سر.؟
پٹھان: نہیں ہیلی کاپٹر میں دکھاؤ.خبیث کا بچہ جدھر پٹھان دیکھا مزاق شروع....... v;e;r;y;happ;y


وہ مھجے مل کر اتنا رویا کہ
اس کی ناک کا بلبلہ دیکھ کر میری ہنسی نکل گئی :lol:
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “لطائف”