تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by اضواء »

[center]تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے
مے کشی میرے گھر سے کہاں جائے گی

اور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر
بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی

اک زمانے کے بعد آئی ہے شامِ غم
شامِ غم میرے گھر سے کہاں جائے گی

میری قسمت میں ہے جو تمہاری کمی
وہ کمی میرے گھر سے کہاں جائے گی

شمع کی اب مجھے کچھ ضرورت نہیں
نام کو بھی شبِ غم میں ظلمت نہیں

میرا ہر داغِ دل کم نہیں چاند سے
چاندنی میرے گھر سے کہاں جائے گی

تو نے جو غم دیے وہ خوشی سے لیے
تجھ کو دیکھا نہیں پھر بھی سجدے کیے

اتنا مضبوط ہے جب عقیدہ میرا
بندگی میرے در سے کہاں جائے گی

ظرف والا کوئی سامنے آئے تو
میں بھی دیکھوں ذرا اس کو اپنائے تو

میری ہم راز یہ، اس کا ہم راز میں
بے کسی میرے گھر سے کہاں جائے گی

جو کوئی بھی تیری راہ میں مر گیا
اپنی ہستی کووہ جاوداں کر گیا

میں شہیدِ وفا ہو گیا ہوں تو کیا
زندگی میرے گھر سے کہاں جائے گی

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by زین »

ظرف والا کوئی سامنے آئے تو
میں بھی دیکھوں ذرا اس کو اپنائے تو

بہت خوب

zub;ar zub;ar v;g v;g
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ تو سراسر مطلب پرستی ہے جی ذرا اگلے بندے کا بھی کچھ بھلا سوچیں :rock:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by اضواء »

زین wrote:ظرف والا کوئی سامنے آئے تو
میں بھی دیکھوں ذرا اس کو اپنائے تو

بہت خوب

zub;ar zub;ar v;g v;g

پسندگی پر آپ کا شکریہ ... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:یہ تو سراسر مطلب پرستی ہے جی ذرا اگلے بندے کا بھی کچھ بھلا سوچیں :rock:

بھلا ہی بھلا ہے دونوں کا بھی .....

آپ کی آمد کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by رضی الدین قاضی »

v;g
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by بلال احمد »

عمدہ اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:v;g

آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:عمدہ اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by افتخار »

zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے

Post by اضواء »

افتخار wrote:zub;ar
پسندگی پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”