اسلام علیکم

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
سید انور محمود
کارکن
کارکن
Posts: 180
Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
جنس:: مرد

اسلام علیکم

Post by سید انور محمود »

میرا نام سید انور محمود ہے۔ مجھے اپنے پیارئے وطن پاکستان سے بے انتہا پیار ہے۔ اسلیے کہ اس وطن نے ہی مجھے سب کچھ دیاہے۔ والدین کسی کے بھی ہوں وہ ہمیشہ اپنے بچوں کواچھی تربیت دیتے ہیں۔ یہ میرئے والدین کی ہی دین ہے مھجے صرف پڑھنے لکھنے کا شوق ہے، تاریخ اور سیاست میرئے پسندیدہ مضمون ہیں۔ جہاں تک مذہب کا تعلق ہے یہ ایک حساس موضع ہےاسلیے اس پر مضامین لکھنے یا اس پر بحث سے ہر ممکن بچنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس فورم پر مضامین لکھنے کا ارادہ ہے، ایک بات کی وضاحت کردوں کہ میرا کسی کی حمایت یا مخالفت میں لکھنا تاریخ، ملک کے سیاسی، معاشی اور جغرافیائی پس منظر میں ہوگا۔ میری اپنے تمام دوستوں سے گذارش ہوگی کہ چاہے وہ میرئے مضمون کو پسند کریں یا نا پسند کریں اُس پر تبصرہ ضرور کریں مگر تہذیب کے دامن کو نہ چھوڑیں۔ اس فورم پر آنے کی وجہ دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ کرنا اوردوسروں کے خیالات سے سیکھنا ہے۔ اللہ تعالی ہمارئے اس پاک وطن کی مشکلات کو دور کرئےاور ہم سب پاکستانیوں اپنے وطن کےلیے کچھ کرنے کی توفیق عطا کرئے۔
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: اسلام علیکم

Post by منور چودری »

وعلیکم اسلام
محترم سید انور محمود صاحب ہم آپ کو اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
اور
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں آپ سے بہت کحچھ سیکھنے کا موقع ملے گا

اللہ تبارک و تعالی آپ کے علم میں اور عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلام علیکم

Post by افتخار »

a.a
خوش آمدید بھیا جی

میں بھی امید کرتاہوں کہ آپ اردونامہ کے ٹیم کے ساتھ وقت گزار کر خوشی محسوس کریں گے،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اسلام علیکم

Post by چاند بابو »

بہت خوب جناب اس کا مطلب ہے کہ آپ کو میرا پیغام مل گیا تھا اور آپ اب لاگ ان بھی ہو پا رہے ہیں.
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی امید ہے آپ سے ملاقات فائدہ مند رہے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اسلام علیکم

Post by میاں محمد اشفاق »

خوش آمدید بھیا جی

میں بھی امید کرتاہوں کہ آپ اردونامہ کے ممبران کے ساتھ وقت گزار کر خوشی محسوس کریں گے،
اور یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقعہ ملے گا :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “استقبالیہ”