android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
دوستو! میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ove-tab ہے جس میں android 2.2 انسٹال ہے.
اس میں بہت سی ویب سائٹس پر آن لائن ویڈیو چلاتے وقت ایرر آتا ہے کہ فلیش پلئر انسٹال کرو.
google play میں فلیش پلئر نہیں ہے. ایڈوبی کے فورم پر ایک تھریڈ میں مینول انسٹالیشن کا طریقہ دیکھا اسے بھی ٹرائی کیا، فلیش پلئر تو ڈاؤن لوڈ ہو گیا لیکن انسٹال نہیں ہو رہا.
کسی کو اس کا حل معلوم ہو تو بتلائے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب اب تو ایڈوب نے آپ کے Android کے لئے فلیش پلئر دے دیا ہے اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:لیجئے جناب اب تو ایڈوب نے آپ کے Android کے لئے فلیش پلئر دے دیا ہے اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیجئے.
نہیں چاند بابو
یہاں ڈاؤن لوڈ لنک نہیں ہے. مزید تلاش کریں...
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by علی خان »

یہ لیں جناب آپ کے لئے لنک. یہ لنک فلیش فلیئر کا ڈسٹربیوشن لنک ہے. یہاں سے آپ فلیش فلیئر کا جدید ترین اور مکمل ورژن مفت میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں.

ڈاون لوڈ لنک:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by بلال احمد »

میرے خیال میں شعیب بھائی انسٹالیشن کا طریقہ پوچھ رہے ہیں :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی wrote:یہ لیں جناب آپ کے لئے لنک. یہ لنک فلیش فلیئر کا ڈسٹربیوشن لنک ہے. یہاں سے آپ فلیش فلیئر کا جدید ترین اور مکمل ورژن مفت میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں.

ڈاون لوڈ لنک:
اشفاق بھائی!
اس لنک میں Windows، Mac، Linux اور Solaris آپریٹنگ سسٹمز کے لئے فلیش پلئر ہے. لیکن android کے لئے نہیں ہے. آپ بھی چیک کر لیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:میرے خیال میں شعیب بھائی انسٹالیشن کا طریقہ پوچھ رہے ہیں :( :(
بلال بھائی !
کیا آپ کے پاس android آپریٹنگ سسٹم کی کوئی ڈیوائس ہے ؟
آپ سب کے علم میں ہو گا کہ android کے لئے فلیش نے سپورٹ دینی ختم کر دی ہے. اور google play سے بھی فلیش ختم کر دیا گیا ہے. جن انڈرویڈ سسٹمز میں پہلے سے فلیش انسٹال تھا ان میں تو چل رہا ہے. لیکن نیا فلیش پلئر مینول انسٹال کرنا ہوتا ہے. میں نے فلیش آرکائیو سے کچھ سیٹ اپ ڈاؤن لوڈ بھی کئے ہیں لیکن انسٹال نہیں ہو رہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

میرے پاس android کی 2 ڈیوائسز ہیں. ایک موبائل اور ایک Tablet pc موبائل میں android 4.0 ہے اور tablet pc میں android 2.2 ہے. موبائل میں تو فلیش پلئر انسٹال کر لیا لیکن tablet pc میں نہیں ہو رہا ;(
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

شیعب بھائی اس میں انسٹالیشن کا کا طریقہ کار ہے امید ہے کہ کچھ نہ کچھ مدد کرے گا
[link]http://www.androidcentral.com/how-manua ... oid-device[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:شیعب بھائی اس میں انسٹالیشن کا کا طریقہ کار ہے امید ہے کہ کچھ نہ کچھ مدد کرے گا
[link]http://www.androidcentral.com/how-manua ... oid-device[/link]
;( :(
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by علی خان »

محمد شغیب بھائی.
یہ رہا اپکے لئےلنک. اس ویب سائٹ سے آپ اپنے اینڈ رائڈ کے لئے کوئی بھی ورژن ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by محمد شعیب »

اشفاق علی بھائی
میں نے یہاں سے apk فائل ڈاؤن لوڈ کی ہیں. لیکن android2.2 میں انسٹال نہیں ہو رہی.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by علی خان »

پھر تو آپ اپنے اینڈ رائڈ میں دوبارہ سے OS کو انسٹال کرلیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: android کے لئے فلیش پلئر کا مسئلہ

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا یہاں دیکھئے انہوں نے لکھا تو یہی تھا کہ یہ Android 2.2 کے لئے ہے دیکھیں اگر بات بن جائے.

دراصل میرے پاس Android 2.2 نہیں ہے اس لئے میں ٹسٹ نہیں کر سکتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”