فیس بک گروپ و پیج کی ریکوری

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

فیس بک گروپ و پیج کی ریکوری

Post by میاں محمد اشفاق »

السلام علیکم!
ہمارے اردونامہ فورم اورفیس بک پر اردو نامہ گروپ و پیج کی ایک معزز رکن نے اپنی ایک ویلفئر سوسائیٹی بنائی ہوئی ہے جس کے تحت وہ غریب لوگوں اور بچوں کی مدد کرتی ہیں اور غریب لڑکیوں کی شادی کے لئے جہیز بھی دیتی ہیں انہوں نے فیس بک پر ایک گروپ اور ایک پیج بنایا ویلفیر سوسائیٹی کے نام سے انہوں نے کچھ لوگوں کو اس میں‌ ایڈمن کے رائٹس دے دیئے ان میں سے ایک نے سب ایڈمن کو ڈیلیٹ کر دیا جن میں وہ خود بھی شامل ہیں (گروپ سے بھی اور پیج سے بھی).اب مسلہ یہ ہے کہ وہ اپنے رائٹس کو ریکور نہیں کر پا رہی : کوشش تو میں نے بھی کی مگر حل نہیں کر پایا براہ مہربانی اس کا حل بتا دیں !
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فیس بک گروپ و پیج کی ریکوری

Post by محمد شعیب »

ایڈمن تو ڈیلیٹ ہو گئے لیکن پیج بھی ڈیلیٹ ہو گیا یا نہیں ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: فیس بک گروپ و پیج کی ریکوری

Post by میاں محمد اشفاق »

نہیں پیج توہے مگر ایڈمن کیاایکسس کےبنا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک گروپ و پیج کی ریکوری

Post by چاند بابو »

شاید یہ مضمون ان کی کوئی مدد کر سکے.

مضمون یہاں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”