ذرہ بے نشاں چوہدری سیلم صاحب کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

ذرہ بے نشاں چوہدری سیلم صاحب کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post by پپو »

میری طرف ہمارے بھائی چوہدری محمد سیلم صاحب کو بیٹے کی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے زچہ و بچہ کو صحت و تندرستی دے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Last edited by پپو on Wed Dec 05, 2012 12:31 pm, edited 2 times in total.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں یعنی ہمارے چوہدری سیلم صاحب کے ہاں پیٹے کی پ

Post by افتخار »

اللہ پاک ماں اور بچے کو صحت عطا کرے اور دونوں کو لمبی عمر عطاکرے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ذرہ بے نشاں یعنی ہمارے چوہدری سیلم صاحب کے ہاں پیٹے کی پ

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی جناب کو بہت بہت مبارک باد، دعا ہے کہ اسطرح کے کئی اور دن اپکی زندگی میں آئیں. اور اپکی تمام اولاد کو اللہ تعالیٰ دین کی خدمت اور سرفرازی کے لئے قبول کریں. آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں چوہدری سیلم صاحب کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post by چاند بابو »

محترم چوہدری محمد سلیم صاحب کو بیٹے کی بہت بہت مبارکباد ہو.
اللہ پاک اسے لمبی عمر اور نیکی کی توفیق عطا فرمائیں.
ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور بہترین سہارا بنائیں.
اللہ پاک اس بچے سے آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے. آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں چوہدری سیلم صاحب کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post by میاں محمد اشفاق »

محترم چوہدری محمد سلیم صاحب کو بیٹے کی بہت بہت مبارکباد ہو. ;fl;ow;er;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ذرہ بے نشاں چوہدری سیلم صاحب کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post by اضواء »

ہماری طرف سے بھی محترم چوہدری محمد سلیم صاحب کو بیٹے کی بہت بہت مبارکباد ہو.

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ذرہ بے نشاں چوہدری سیلم صاحب کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post by منور چودری »

محترم چوہدری محمد سلیم صاحب کو بیٹے کی بہت بہت مبارکباد ہو.
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ذرہ بے نشاں چوہدری سیلم صاحب کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Post by بلال احمد »

چوہدری صاحب، آپکو بیٹے کی ڈھیروں مبارکباد،

اللہ پاک اسے دین و دنیا میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”