منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by اضواء »

[center]منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Image


میں آپ کی اور بھابی جان کی خدمت میں‌ بیٹے
کی خوشی پر ڈھیروں ڈھیر مبارک بادیں پیش کرنا چاہتی ہوں

Image

مبارک ہوئے ..

Image




Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by زین »

میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ بچے کو لمبی نیکیوں بھری زندگی عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by اضواء »

اللھم آمین ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by افتخار »

میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by علی خان »

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے گا. مگر منور صاحب آپ ہوتے کہاں پر ہیں. اتنا عرصہ ہوگیا ہے. مگر اپ سے یہاں اُردونامہ پر کبھی ملاقات نہیں‌ہوئی. کوشش کریں کہ کچھ وقت اُردونامہ کے لئے بھی محتص کر سکیں. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by میاں محمد اشفاق »

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے. :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by پپو »

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by منور چودری »

{أضواء} wrote:[center]منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Image


میں آپ کی اور بھابی جان کی خدمت میں‌ بیٹے
کی خوشی پر ڈھیروں ڈھیر مبارک بادیں پیش کرنا چاہتی ہوں

Image

مبارک ہوئے ..

Image


آپ کی ڈھیروں ڈھیر مبارک کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Imageیہ لو منہ بھی میٹھا کرو


Image[/center]
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by منور چودری »

زین wrote:میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ بچے کو لمبی نیکیوں بھری زندگی عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین
بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by منور چودری »

[quote="افتخار"]میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک ہو[/quote

محترم افتخار صاحب بہت شکریہ آپ کا ;fl;ow;er; r;o;s;e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by منور چودری »

اشفاق علی wrote:میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے گا. مگر منور صاحب آپ ہوتے کہاں پر ہیں. اتنا عرصہ ہوگیا ہے. مگر اپ سے یہاں اُردونامہ پر کبھی ملاقات نہیں‌ہوئی. کوشش کریں کہ کچھ وقت اُردونامہ کے لئے بھی محتص کر سکیں. شکریہ.
بہت شکریہ جناب اشفاق صاحب ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

ان شاءاللہ میں ضرور کوشش کروں گا اب مستقل یہاں ڈھیرا جمانے کی :) :)
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by منور چودری »

میاں محمد اشفاق wrote:میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے. :)

میاں جی بہت شکریہ آپ کا ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by منور چودری »

پپو wrote:میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

پپو جی بہت شکریہ جی j;a;t;d;a;an;c;e



بڑی خوشی ہو رہی ہے آپ سب دوستوں کی مبارک باد دیکھ کر ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by بلال احمد »

منور بھائی میری طرف سے بھی وہی، جو اوپر سب نے کہہ دیا اور آپ نے سن لیا ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by منور چودری »

اچھا جی بلال بھائی بہت شکریہ آپ کا

آپ محجھے اپنا فیکس نمبر بتاہیں اتنی اچھی مبارکباد پیش کرنے پر آپ کو مٹھائی کا ٹوکرا فیکس کرنا ہے j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by محمد شعیب »

بہت بہت بہت مبارک
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by چاند بابو »

محترم منور بھیا کو بیٹے کی بہت بہت مبارکباد ہو.
اللہ پاک اسے لمبی عمر اور نیکی کی توفیق عطا فرمائیں.
ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور بہترین سہارا بنائیں.
اللہ پاک اس بچے سے آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے. آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by میاں محمد اشفاق »

آمین!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by منور چودری »

آمین ثمٰ آمین

محترم شعیب صاحب اور محترم چاند بابو صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: منور چودری صاحب کو بیٹے کی مبارکباد

Post by اضواء »

چودری صاحب ہمارے بھتیجے کا پیارا سا نام کیا ہے مجھے تو لگتا ہے کے وہ مجھہ میں ہی ملتا ہے v;e;r;y;happ;y s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”