ایک تازہ غزل

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

ایک تازہ غزل

Post by ایم اے راجا »

وہ ہمراہ ہے، پر جفاؤں کی صورت
بدلتا ہے پل پل ہواؤں کی صورت

مرے ساتھ رہتا ہے اب درد اس کا
مچلتی، تڑپتی،صداؤں کی صورت

بدلتا ہے کیا کیا نظارے زمانا
رُتوں کی بدلتی اداؤں کی صورت

جو پلتے تھے ٹکڑوں پہ آبا کے میرے
وہ ملتے ہیں مجھسے خداؤں کیصورت

یہ شہرِ ستم ہے، کسی طور سے بھی
نکلتی نہیں ہے وفاؤں کی صورت

مرے سر پہ صحرا میں کرتی ہیں سایہ
دعائیں کسی کی رداؤں کی صورت

مرے گھر میں راجا بسی ہے ابھی تک
گزشتہ محبت فضاؤں کی صورت
[/center]
Last edited by ایم اے راجا on Sat Apr 19, 2008 12:48 am, edited 1 time in total.
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

Post by ایم اے راجا »

امید ہیکہ آپ اپنی قیمتی آراء سے ضرور نوازیں گے۔ شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

یہ شہرِ ستم ہے، کسی طور سے بھی
نکلتی نہیں ہے وفاؤں کی صورت

مرے سر پہ صحرا میں کرتی ہیں سایہ
دعائیں کسی کی رداؤں کی صورت

مرے گھر میں ساگر بسی ہے ابھی تک
گزشتہ محبت فضاؤں کی صورت
بہت خوب ساگر ساری غزل اچھی ہے خاص طور پر اوپر دیئے گئے تین اشعار تو کمال ہیں۔ اپنے قیمتی خیالات کو خوبصورت الفاظ کی ردا پہنا کر اردو نامہ کو عزت بخشنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

Post by ایم اے راجا »

چاند بابو wrote:
یہ شہرِ ستم ہے، کسی طور سے بھی
نکلتی نہیں ہے وفاؤں کی صورت

مرے سر پہ صحرا میں کرتی ہیں سایہ
دعائیں کسی کی رداؤں کی صورت

مرے گھر میں ساگر بسی ہے ابھی تک
گزشتہ محبت فضاؤں کی صورت
بہت خوب ساگر ساری غزل اچھی ہے خاص طور پر اوپر دیئے گئے تین اشعار تو کمال ہیں۔ اپنے قیمتی خیالات کو خوبصورت الفاظ کی ردا پہنا کر اردو نامہ کو عزت بخشنے کا بہت بہت شکریہ۔
چاند صاحب بہت بہت شکریہ، امید ہیکہ آئیندہ بھی آپکی حوصلہ افزائی بندے کے ہمراہ رہے گی ایک بار پھر شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی بالکل اگر اتنا ہی اچھا لکھیں گے تو بہت حوصلہ افزائی ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

Post by ایم اے راجا »

ایک بار پھر شکریہ۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک تازہ غزل

Post by رضی الدین قاضی »

ایم اے ساگر wrote:
وہ ہمراہ ہے، پر جفاؤں کی صورت
بدلتا ہے پل پل ہواؤں کی صورت

مرے ساتھ رہتا ہے اب درد اس کا
مچلتی، تڑپتی،صداؤں کی صورت

بدلتا ہے کیا کیا نظارے زمانا
رُتوں کی بدلتی اداؤں کی صورت

جو پلتے تھے ٹکڑوں پہ آبا کے میرے
وہ ملتے ہیں مجھسے خداؤں کیصورت

یہ شہرِ ستم ہے، کسی طور سے بھی
نکلتی نہیں ہے وفاؤں کی صورت

مرے سر پہ صحرا میں کرتی ہیں سایہ
دعائیں کسی کی رداؤں کی صورت

مرے گھر میں راجا بسی ہے ابھی تک
گزشتہ محبت فضاؤں کی صورت
[/center]
بہت ہی خوبصورت ! واہ جناب
یہ شہرِ ستم ہے، کسی طور سے بھی
نکلتی نہیں ہے وفاؤں کی صورت
تبسم
کارکن
کارکن
Posts: 30
Joined: Thu Mar 13, 2008 12:56 am
جنس:: مرد
Location: بورے والہ
Contact:

Re: ایک تازہ غزل

Post by تبسم »

ایم اے راجا wrote:
وہ ہمراہ ہے، پر جفاؤں کی صورت
بدلتا ہے پل پل ہواؤں کی صورت

مرے ساتھ رہتا ہے اب درد اس کا
مچلتی، تڑپتی،صداؤں کی صورت

بدلتا ہے کیا کیا نظارے زمانا
رُتوں کی بدلتی اداؤں کی صورت

جو پلتے تھے ٹکڑوں پہ آبا کے میرے
وہ ملتے ہیں مجھسے خداؤں کیصورت

یہ شہرِ ستم ہے، کسی طور سے بھی
نکلتی نہیں ہے وفاؤں کی صورت

مرے سر پہ صحرا میں کرتی ہیں سایہ
دعائیں کسی کی رداؤں کی صورت

مرے گھر میں راجا بسی ہے ابھی تک
گزشتہ محبت فضاؤں کی صورت
[/center]
خوبصوت غزل راجا صاھب
داد حاضر ہے
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”