السلام علیکم مجھے سمجھ نہیں آرہی

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
بےلگام
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Sun Sep 02, 2012 3:27 am
جنس:: مرد

السلام علیکم مجھے سمجھ نہیں آرہی

Post by بےلگام »

السلام علیکم مجھے سمجھ نہیں اتی ایک بات کی کسی کو زاتی پیغام کرنا ہوتو کیسے کرتے ہیں میں نے بہت کوشش کی نہیں ہوپارہا
ایک نیا فورم بہت اچھا چیک کرے اچھا لگے تو ویلکم

منتظم اعلی بےلگام

http://urduspot.net/index.php
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: السلام علیکم مجھے سمجھ نہیں آرہی

Post by بلال احمد »

محترم ہررکن کی پوسٹ کے نیچے"ذپ" کا بٹن نظربنا ہوا نظر آرہا ہوگا، اس پر کلک کریں اور اسے پیغام لکھ کر بھیج دیں، سب سے آسان تو یہی حل ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”