تو کیا کرو گے

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

تو کیا کرو گے

Post by زین »

[center]تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے
میں‌رورہاہوں تم ہنس رہےہو،میں مسکرایا تو کیا کروگے

مجھے تو اس درجہ وقت رخصت سکوں کی تلقین کر رہے ہو
مگر کچھ اپنے لیئے بھی سوچا؟ میں‌ یاد آیا تو کیا کرو گے

اتر تو سکتے ہو پار لیکن مال پر بھی نگاہ کر لو
خدانہ کردہ،سکون ساحل نہ راس آیا تو کیا کروگے

ابھی تو تنقید ہورہی ہے مرے مزاق جنوں پہ لیکن
تمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا

ابھی تو دامن چھڑا رہے ہو، بگڑ کے قابلٓ سے جارہے ہو
مگر کبھی دل کی دھڑکنوں‌میں شریک پایا تو کیا کروگے
[/center]

[center](قابل اجمیری)[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تو کیا کرو گے

Post by اضواء »

v;g zub;ar :clap: ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تو کیا کرو گے

Post by اضواء »

[center]تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تو کیا کرو گے

Post by زین »

بہت بہت شکریہ

آپ نے ایک لڑکی کا بھی اضافہ کر دیا

اب سونے پہ سہاگہ بن گیا

h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تو کیا کرو گے

Post by اضواء »

پسندگی پر آپ کا بہت بہت شکریہ ... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تو کیا کرو گے

Post by زین »

لیکن پوسٹ تو میں نے کی تھی ؟؟؟

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تو کیا کرو گے

Post by اضواء »

چلو تو پھر آپ کےشکریہ کا شکریہ کیوں پکار لیتے ہو b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تو کیا کرو گے

Post by زین »

شکریہ دونوں کا بنتا ہے نا
میں نے پوسٹ کی اور آپ نے رنگ بھر دیئے تو آپ کا بھی شکریہ
اب بات ففٹی ففٹی ہو گئی

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تو کیا کرو گے

Post by اضواء »

زین wrote:شکریہ دونوں کا بنتا ہے نا
میں نے پوسٹ کی اور آپ نے رنگ بھر دیئے تو آپ کا بھی شکریہ
اب بات ففٹی ففٹی ہو گئی

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

جی اچھی بات ہے

نوازش be;at;in;g; کرم ' مہربانی ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تو کیا کرو گے

Post by زین »

نوازش اور کرم کے بیچ میں یہ گولہ کس واسطے ؟؟؟

ہاہاہاہا

پسند کرنے پہ اور پسند کروانے پہ آپ کا بہت شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “اردو شاعری”