ملالہ یوسفزئی!!
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ملالہ یوسفزئی!!
جزا ک اللہ بھیا جی
اللہ پاک اس ننھی سی گڑیا کو صحت عطا دے.
اس کو لمبی عمر عطاکرے.
آمین
اللہ پاک اس ننھی سی گڑیا کو صحت عطا دے.
اس کو لمبی عمر عطاکرے.
آمین
Re: ملالہ یوسفزئی!!
جب سے یہ خبر سنی ہے کان سن ہوئے ہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ملالہ یوسفزئی!!
بہت ہی تکلیف دہ خبر ہے ....!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ملالہ یوسفزئی!!
اب اس کی صحت کچھ بہتر ھے اللہ تعالی اس کو صحت دے
آمین.
آمین.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ملالہ یوسفزئی!!
میں تو امید کر رہا تھا کہ اشفاق بھائی اس پر کچھ تجزیہ کریں گے؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 16
- Joined: Tue Sep 25, 2012 12:49 am
- جنس:: مرد
Re: ملالہ یوسفزئی!!
یااللھ پاکستان کھ ان جواھرات کواپنی حفظ وامان میں رکھنا پھلے ارفع کریم ھم کو افسردھ چھوڑگیی اور اب ملالھ کو ھم سے جداکرنے کوشش کی جارھی ھے یااللھ ملالھ یوسفزئ کو صحت عطافرما آمین
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ملالہ یوسفزئی!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں