g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں کروم استعمال کر رہا ہوں جب میں اس میں g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے اور جب میں اس پر بلاگ سپاٹ پر نیا بلاگ بناتا ہو تو بھی یہ ہی مسلا آتا ہے اور ویب open نہیں ہوتی
Image
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے

Post by علی خان »

برائے مہربانی آپ اپنے کمپیوٹر کا ڈیٹ صیحح کر لیں. اُمید ہے یہ مسلہ حل ہو جائے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بہت بہت شکریہ اشفاق بھائی
Jahad Is Our Way
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی آپکا شکریہ،

ایسا مسئلہ جب بھی آئے اپنے سسٹم کی ڈیٹ اور ٹائم کی تصحیح سے مسئلہ ختم ہوجائے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے

Post by علی خان »

[quote="بلال احمد"]اشفاق بھائی آپکا شکریہ،

ایسا مسئلہ جب بھی آئے اپنے سسٹم کی ڈیٹ اور ٹائم کی تصحیح سے مسئلہ ختم ہوجائے گا[/quote]


جی بالکل . کیونکہ ڈیٹ اینڈ ٹائم کی غلطی کی وجہ سے گوگل اپکو اپنی سروسز کو استعمال کرنے نہیں دیتا ہے. لہذا جب بھی اس طرح کا مسلہ درپیش ہو. سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر، موبائل یا پھر لیپ ٹاپ کی ڈیٹ اور ٹائم کو چیک کریں. اور غلط ہونے پر ڈیٹ کو صیحح کر لیا کریں. اور اسکےبعد براوزر کو بند کرکے دوبارہ کھولیں. تو یہ مسلہ پھر سے سامنے نہیں آئے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے

Post by بلال احمد »

اپ ڈیٹ کے لیے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: g mail open کرتا ہوں تو یہ مسلا آ جاتا ہے

Post by عبیداللہ عبید »

جزاک اللہ
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”