پاکستانی!!

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

پاکستانی!!

Post by میاں محمد اشفاق »

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جاپان میں ایک صابن بنانے والی فیکٹری میں غلطی سے ایک پیکٹ بغیر صابن کے پیک ہو گیا.
انہوں نے اس مسئلے کا حل یہ سوچا کہ لاکھوں ڈالر لگا کر ایک ایکس رے مشین خرید لی جو یہ چیک کرتی تھی کہ پیکٹ کے
اندر صابن موجود ہے یا نہیں.
یہی مسئلہ پاکستان میں ہوا. انہوں نے کیا کیاِِ؟؟
انہوں نے اسمبلی لائن کے پیچھے ایک پنکھا لگا دیا. خالی پیکٹ خود بخود اڑ کر دور جا گرتے. پاکستان زندہ باد


واقعی پاکستانی بہت زہین ہیں
امریکہ نے خلائی شیٹل تیار کروایا کڑوڑوں ڈالر خرچ ہو ئے۔ کئی سال لگے اسے تیار کروانے میں لیکن جب یہ کام مکمل ہو گیا اور خلائی شیٹل اْڑنے کے لئے چھوڑا گیا تو اس میں کچھ خرابی آگئی اور وہ اسٹارٹ نہیں ہوا اورتو امریکہ نے تمام ممالک ماہریں کو بلایا اور سب سے پہلے جاپانی
کاریگروں نے کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے پھر چینی کاریگروں نے کوشش کی لیکن خلائی شیٹل اسٹارٹ نہیں ہوا پھر پاکستانی کاریگروں کو بلایا گیا تو انہوں نے چیک کیا اور کئی مزدور بلوائے اور کہا کہ اس شیٹل کو الٹا کر کے دو تین جھٹکے مارو انہوں نے ایسا ہی کیا اور پھر اسٹارٹ کی تو خلائی شیٹل اْڑ گیا اور بلکل دروست ہو گیا تو امریکہ نے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتا چلا کے شیٹل اس طرح اسٹارٹ ہوسکتا ہے تو پاکستانی کاریگروں نے کہا کہ! جب ہما رے ملک میں موٹر سائیکل اسٹارٹ نہیں ہوتی تو ہم اسی طرح اسٹارٹ کرتے ہیں ۔

[link]https://www.facebook.com/urdunama[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پاکستانی!!

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a باپ رے باپ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: پاکستانی!!

Post by پپو »

v;g v;g
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی!!

Post by افتخار »

پاکستان کھپے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستانی!!

Post by میاں محمد اشفاق »

افتخار wrote:پاکستان کھپے.
بھائی جان پاکستان اگے ای کھپ رہا ہے :devil:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستانی!!

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:
افتخار wrote:پاکستان کھپے.
بھائی جان پاکستان اگے ای کھپ رہا ہے :devil:
لگتا ہے افتخار بھائی مزید چاہتے ہیں a;n;g;e;r;y a;n;g;e;r;y
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پاکستانی!!

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “لطائف”