دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
User avatar
فرحان اشرف
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Jun 14, 2012 10:52 am
جنس:: مرد
Location: (Punjab(Pakistan

دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by فرحان اشرف »

[center]دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات[/center]

دنیا میں آئے روز نت نئے ریکارڈز بنتے رہتے ہیں تاہم کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنھیں پیچھا چھوڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ایسی ہی چند ریکارڈ شکن عمارات کی فہرست ایک ادارے نے مرتب کی ہے۔

[center]Image[/center]
دنیا کا سب بلند کلاک ٹاور، بلند ترین ہوٹل، دنیا کی سب سے بڑی گھڑی اور دنیا میں کسی عمارت کے سب بڑا احاطے کے ریکارڈز مکہ کے ابراج البیت کلاک ٹاور کے نام رہے ہیں۔اس 4 رخی دنیا کے سب سے بڑے کلاک میں وقت کو 16 میل کے فاصلے سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

[center]Image[/center]
دنیا کی سب سے بڑی سولر عمارت کا اعزاز چین انٹرنیشنل سولر مائیکرو ہوٹل کے نام ہے۔ جو بالکل سورج کی طرح تعمیر بھی کیا گیا ہے۔
[center]Image[/center]
دنیا کا سب سے بڑا خیمہ یا ٹینٹ کا اعزاز قازقستان کے دارلحکومت آستانہ کے پاس ہے، جہاں ایک عظیم الجثہ خیمہ شہر کی شان و شوکت بڑھا رہا ہے۔ یہ خیمہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 10 فٹبال اسٹیڈیم سما سکتے ہیں۔

[center]Image[/center]
دنیا کی زیرزمین سب سے بلند عمارت میکسیکو میں موجود ہے، جسے زمین کے اندر 65 منزلہ تعمیر کیا جارہا ہے۔

[center]Image[/center]
دنیا کا سب سے بڑا عجائب خانہ مصر کے 210 ایکڑ پر پھیلے اہرام کو قرار دیا گیا ہے۔

[center]Image[/center]
دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت تو سب کو ہی پتا ہے کہ دبئی کی برج الخلیفہ ہے۔

[center]Image[/center]
دنیا کی سب سے بڑی فیکٹری کا اعزاز بوئنگ کے شمالی سیٹل میں واقع کارخانے کو دیا گیا ہے۔
نفرت انسان سے نہیں جرم سے ہے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by اضواء »

بہت خوب :clap: zub;ar بہترین معلومات پر آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g :clap:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by چاند بابو »

بہترین معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
تحریر میں کچھ رنگوں وغیرہ کا اضافہ کر دیا ہے امید ہے پسند آئے گا.

تحریر اردو ادب سے نکال کر دنیا میرے آگے کے معلوماتی دھاگے میں منتقل کر دی گئی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by بلال احمد »

رنگ برنگی معلومات کے لیے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by افتخار »

zub;ar
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by پپو »

چاند بابو wrote:بہترین معلومات شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
تحریر میں کچھ رنگوں وغیرہ کا اضافہ کر دیا ہے امید ہے پسند آئے گا.

تحریر اردو ادب سے نکال کر دنیا میرے آگے کے معلوماتی دھاگے میں منتقل کر دی گئی ہے.
پاجی ذرا فوٹو لب کے لاؤ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by چاند بابو »

لو پاجی تصاویر لبھ کر لگا دی گئی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by میاں محمد اشفاق »

v;g v;g v;g
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by پپو »

v;g v;g
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کی چند ریکارڈ شکن عمارات کےاعزازات

Post by بلال احمد »

اضافہ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”