سرہانے میر کہ آہستہ بولو!!!

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

سرہانے میر کہ آہستہ بولو!!!

Post by میاں محمد اشفاق »

اُستاد نے کلاس میں ایک لڑکے سے پوچھا : بتاؤ یہ شعر کس کا ہے؟

سرہانے" میر " کے آہستہ بولو
ابھی ٹُک روتے روتے سو گیا ہے

لڑکا:سر یہ شعر میر تقی میر کی والدہ کا ہے

کیا؟۔ استاد نے چونک کر اس کی طرف دیکھا

جی سر یہ اُس وقت کی بات ہے جب میر تقی میر سکول میں پڑھتے تھے ایک دن ہوم ورک نہ کرنے کی وجہ سے استاد نے ان کی بہت پٹائی کی جس پر وہ روتے روتے گھر آئے اور سو گئے تھوڑی دیر بعد میر صاحب کے باقی بہن بھ
ائی کمرے میں کھیلتے ہوئے شور کرنے لگے جس پر ان کی والدہ نے یہ شعر کہا:

سرہانے میر کے آہستہ بولو
ابھی ٹُک روتے روتے سو گیا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سرہانے میر کہ آہستہ بولو!!!

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سرہانے میر کہ آہستہ بولو!!!

Post by پپو »

v_v_g
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سرہانے میر کہ آہستہ بولو!!!

Post by افتخار »

zub;ar
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سرہانے میر کہ آہستہ بولو!!!

Post by بلال احمد »

شعر بہت زبردست ہے،

باقی لطیفہ کیلئے بھی شکریہ c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “لطائف”