ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

[center]Image

"""""""""""""""""""""""""""""""""""[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by میاں محمد اشفاق »

n;a;n;a n;a;n;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a اب کیا ہوا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by میاں محمد اشفاق »

;( ;( توانوں تے اللہ ہی پوچھے گا اس الٹے مشورے کا ;(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by بلال احمد »

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا v_v_f v_v_f

تو پھر میاں محمد اشفاق کس سوچ میں پڑگئے h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:;( ;( توانوں تے اللہ ہی پوچھے گا اس الٹے مشورے کا ;(

صرف ایکبار دروازے کی پٹ میں اُنگلی لگا کر تو دیکھو کیا جاتا ہے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:

میاں صاحب پھر کیا خیال ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:

ابھی سوچ میں پڑگئے بیچارے ... تھوڑا ٹائم تو دو سوچنے کا h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by چاند بابو »

ایک طرف تو اضواء جی کو پنجابی سمجھ نہیں آتی ہے.
دوسری طرف پنجابی میں قسمیں اٹھا رہی ہیں.
v;g
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by بلال احمد »

جب ہم جیسے ٹرانسلیٹر ہوں تو پنجابی کونسا مشکل چیز ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ایک طرف تو اضواء جی کو پنجابی سمجھ نہیں آتی ہے.
دوسری طرف پنجابی میں قسمیں اٹھا رہی ہیں.
v;g

ایک طرف آپ ہی کا مشورہ تھا کے سیکھہ لو اور دوسری طرف نہیں سمجھتی ہوں کہتے ہو h;a;h;a

ویسے وہ کہتا ہے

ایک محبت ہی دنیا میں درد کا سبب نہیں ہے جان جی
اگر دروازے میں انگلی بھی آجائے تو پھر بھی بہت درد ہوتا ہے

اللہ کی قسم اگر نہیں یقین تو خود ٹرائی کر کے دیکھ لو :P h;a;h;a

دیکھو میں بھی کتنی جلدی سیکھہ رہی ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ، چھاگئی ہیں آپ بھی :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جب ہم جیسے ٹرانسلیٹر ہوں تو پنجابی کونسا مشکل چیز ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

جی جی مشکل نہیں ہے پر پنجابی کا لہجہ کہنے کے بعد سارا دن گلے کی مالش ہوجاتی ہے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:بہت عمدہ، چھاگئی ہیں آپ بھی :clap: :clap: :clap: :clap:

چلو اسی بہانے آپ سب مجھے شاباشی دیدو h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:جب ہم جیسے ٹرانسلیٹر ہوں تو پنجابی کونسا مشکل چیز ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

جی جی مشکل نہیں ہے پر پنجابی کا لہجہ کہنے کے بعد سارا دن گلے کی مالش ہوجاتی ہے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
پنجابی کا اپنا ایک الگ مزہ، سٹائل ہے، مزیدار ہے نہ؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:جب ہم جیسے ٹرانسلیٹر ہوں تو پنجابی کونسا مشکل چیز ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

جی جی مشکل نہیں ہے پر پنجابی کا لہجہ کہنے کے بعد سارا دن گلے کی مالش ہوجاتی ہے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
پنجابی کا اپنا ایک الگ مزہ، سٹائل ہے، مزیدار ہے نہ؟؟؟

کیا بات کرتے ہو

پنجابی سیکھتے سیکھتے تو جبڑے نکل جائینگے h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:کیا بات کرتے ہو

جاؤ جاؤ، اگر ایسا ہوتا تو پنجاب میں سب بغیر جبڑوں کے پھر رہے ہوتے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:کیا بات کرتے ہو

پنجابی سیکھتے سیکھتے تو جبڑے نکل جائینگے h;a;h;a
جاؤ جاؤ، اگر ایسا ہوتا تو پنجاب میں سب بغیر جبڑوں کے پھر رہے ہوتے h;a;h;a h;a;h;a

اگر ایسی ہی بات ہے تو h;a;h;a h;a;h;a چلو جانے دو آجکل میرا موڈ بہت ہی شاندار ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک محبت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب جان جی

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:کیا بات کرتے ہو

پنجابی سیکھتے سیکھتے تو جبڑے نکل جائینگے h;a;h;a
جاؤ جاؤ، اگر ایسا ہوتا تو پنجاب میں سب بغیر جبڑوں کے پھر رہے ہوتے h;a;h;a h;a;h;a

اگر ایسی ہی بات ہے تو h;a;h;a h;a;h;a چلو جانے دو آجکل میرا موڈ بہت ہی شاندار ہے
آخر اس کے پس پردہ کیا بات ہے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “لطائف”