پیچش کے لئے نسخہ

طب کی دنیا میں ہونے والی پیش رفت
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

پیچش کے لئے نسخہ

Post by شاہین اعوان »

1) سونف ایک چائے کا چمچ
2) اجوائن ایک چائے کا چمچ
3) انار کے پتے 8 سے 10 عدد
4) سبز الائچی 4 عدد
5) بڑی الائچی 4 عدد
6) سفید پودینہ خشک ایک چائے کا چمچ
7) سبز چائے کی پتی ایک چوتھائ چمچ
8) کالی چائے کی پتی ایک چوتھائ چمچ

ترکیب
2 کلو پانی میں سونف.اجوائن ،انارکے پتے ،سبز الائچی اور بڑی الائچی ڈآل کر اتنا ابالیں کہ پانی کا رنگ سبزی مائل ھوجائے - پھر اس میں‌ چینی سبز اور کالی چائے کی پتی ڈال دیں -اور چولھا بند کر کے دم پہ چند منٹ چھوڑ دیں‌ - اور ٹھنڈا ھونے پر دن میں 2 سے 3 بار استعمال کریں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پیچس کے لئے نسخہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ڈاکٹر صاحبہ نسخہ شئیر کرنے کا شکریہ مگر یہ شاعری میں کہاں سے آ گیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیچس کے لئے نسخہ

Post by بلال احمد »

میں نے اسے اصل جگہ منتقل کردیا ہے،


شیئرنگ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پیچس کے لئے نسخہ

Post by افتخار »

شکریہ ڈاکڑ صاحب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پیچس کے لئے نسخہ

Post by چاند بابو »

نسخہ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: پیچش کے لئے نسخہ

Post by شاہین اعوان »

شاعری کا تعلق تو واقعی اس سے نہیں ھے لیکن میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ مجھے کمپیوٹر کی الف بے کا کچھ علم نہیں ھے اس لیے میری کوتائیوں کو نظر انداز کر دیا کریں -اور بلال بھائ آپ کاشکریہ کہ آپ نے اصل جگہ منتقل کر دیا ھے -بس آپ لوگوں کی شفقتوں کے سہا رے پہیہ چل رھا ھے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پیچش کے لئے نسخہ

Post by میاں محمد اشفاق »

ڈاکٹرشاہین اعوان wrote:شاعری کا تعلق تو واقعی اس سے نہیں ھے لیکن میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ مجھے کمپیوٹر کی الف بے کا کچھ علم نہیں ھے اس لیے میری کوتائیوں کو نظر انداز کر دیا کریں -اور بلال بھائ آپ کاشکریہ کہ آپ نے اصل جگہ منتقل کر دیا ھے -بس آپ لوگوں کی شفقتوں کے سہا رے پہیہ چل رھا ھے
آپ ایسا کریں ایک بار اردو نامہ کا پورا چکر لگائیں مطلب کے اردو نامہ کی پرانی پوسٹ پر بھی امید ہے کہ آپ کو الف ب اور اے بی سی سے لے کر سب کچھ آآآآآ جائے گا .

ویسے آپ ہم سے اچھا لکھ رہی ہیں اردونامہ پر ]:)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پیچش کے لئے نسخہ

Post by اعجازالحسینی »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: پیچش کے لئے نسخہ

Post by شاہین اعوان »

تعریف کا شکریہ
زرا تیکھی گفتگو چاشنی پیدا کرتی ھے آپ کا شکریہ کہ میری راہنمائ فرماتے ھیں
اچھا لگتا ھے جب میری کسی غلطی پر آپ لوگ نشان دہی کرتے ھیں -
دعا گو ھوں آپ سب بہن بھائیوں کے لئے
اللہ پاک آپ سب کی عمر دراز کرے -اور بے پناہ رحمتوں سے نوازے امین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پیچش کے لئے نسخہ

Post by اضواء »

اللھم آمین ...

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “طب”